Was4U2

Was4U2 Spreading daily essential information about Worl

11/05/2024

دنیا کی پہلی قلندری سٹلائٹ جس نے سورج پر لینڈ کیا تھا , آج سائنس بھی حیران ہے کہ کیسے ایک انسان سورج پر لینڈ کر سکتا ہے کیسے ایک انسان سورج کی گرمی کے سامنے کھڑا ہو سکتا , لیکن مکتبِ قلندر سے پتا چلا کہ جب چودہ سال گرم تیل کے کڑھا میں قلندر فُل برؤن ہو گیا, اور جسم کے اندر اتنی بھاپ بن گئی کی قلندر نے پرواز کرنا شروع کی اور ایسی پرواز کی کہ سورج پر جا کر لینڈ کیا گرم تیل کی گرمی نے سورج کی گرمی کو ختم کر دیا, دھمالی مفکر کہتے ہیں رات کا وقت تھا جب قلندری سٹلائٹ نے سورج پر لینڈ کیا اور یہ قلندر کا زندہ معجزہ ہے کہ آج بھی جتنی سورج کی گرمی ہو لیکن رات کے وقت گرمی کم ہو جاتی ہے سورج ٹھنڈا ہو جاتا ہے , اور یہ قلندر کی سورج پر گزاری ہوئی ایک رات کا معجزہ ہے,

اگر مزید حکمت حاصل کرنی ہو تو پنجاب کے درباروں پر چلیں جائے انشاء اللہ قلندر کے ایسے ایسے معجزے سننے کو ملیں گے کہ آپ دنگ رہ جائیں گے, جو صرف جھوٹ ہوتا ہے

26/06/2023
26/06/2023

Address

Ubl Society
Lahore
54500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Was4U2 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share