Prof Hakeem Hafiz M Farhan Haneef

Prof Hakeem Hafiz M Farhan Haneef Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Prof Hakeem Hafiz M Farhan Haneef, 107 Anum Road, Glaxo Town Lahore, Lahore.

Hakeem Hafiz Farhan Haneef
■Contact for Appointment: 03004893163
03124292149/ 03214292149
Timmings: Monday to Thursday (4:00PM-10:00)
Saturday and Sunday (11:00AM-6:00PM)
Friday ( Closed) Herbal Health Hospital

Prof Hakeem Hafiz M Farhan Haneef

FTJ ( IUMC ) Lahore Punjab Pakistan
RUMP -Registered Unani Medical Practitioner ( NCT Govt of Pakistan )
Hijama Cupping Therapy Expert ( © )
DHMS ( NCH G

ovt of Pakistan )


Makki Bait ul Hikmat & Hijama Center
Registered:
-National Council For Tibb Govt of Pakistan
-Punjab Healthcare Commission Govt of Punjab

Address;
Galxo Town , Anum Road Near BM Factory , ferozepur Road , Lahore Pakistan
مکی بیت الحکمت دواخانہ اینڈ حجامہ سینٹر گلیکسو ٹاون انعم روڈ نزد حکیماں دا سٹور لاہور

Contact 4pm-9pm 03004893163

LIKE & FOLLOW
https://www.facebook.com/HakeemHafizFarhan

27/08/2026

زیرہ کھانے سے کیا کیا فوائد حاصل ہو سکتے ہیں
۔
۔

27/08/2026

طروں کا آسان اور گھریلو علاج
۔
۔

چند روز قبل حکیم خلیل صاحب کی والدہ محترمہ کے انتقال پر حکیم صاحب کی خدمت میں ان کے گھر حاضر ہو کر تعزیت کی۔اللہ تعالیٰ ...
27/08/2026

چند روز قبل حکیم خلیل صاحب کی والدہ محترمہ کے انتقال پر حکیم صاحب کی خدمت میں ان کے گھر حاضر ہو کر تعزیت کی۔

اللہ تعالیٰ مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے، قبر کو نور سے بھر دے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
اللہ رب العزت حکیم خلیل صاحب اور تمام اہلِ خانہ کو یہ صدمہ صبر و حوصلے کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین

26/08/2026

وزن کم کرنا ہو تو کیا کرنا چاھیے
۔
۔

🔴 لائیو پروگرام: آپ کے سوالات، حکیم صاحب کے جوابات!​کیا آپ کا بھی صحت سے متعلق کوئی سوال ہے؟​نیچے کمنٹ میں اپنا سوال لکھ...
26/08/2026

🔴 لائیو پروگرام: آپ کے سوالات، حکیم صاحب کے جوابات!
​کیا آپ کا بھی صحت سے متعلق کوئی سوال ہے؟
​نیچے کمنٹ میں اپنا سوال لکھیں، حکیم صاحب منگل کی رات 8:00 سے 9:00 بجے تک لائیو سیشن میں آپ کے تمام کمنٹس کے جوابات دیں گے!
​🗓️ دن: ہر منگل
⏰ وقت: رات 8:00 سے 9:00 بجے
اپنا سوال کمنٹ کرنا نہ بھولیں!
حکیم فرحان حنیف مکی بیت الحکمت لاہور

26/08/2026

یہ کس قدر تکلیف دہ تصویر ہے۔ یہ ماں اپنی پوری کائنات کو واپس بلانے کے لیے ہاتھ جوڑ رہی ہیں۔ منتیں کر رہی ہیں۔ نافرمانی اور مادیت پرست بیٹا موبائل۔قسط کی عدم ادائیگی پر خود کو خت م کرنا چاہتا ہے۔

کبھی کبھی انسان جس چیز کو ضرورت سمجھ کر خریدتا ہے وہی چیز اس کی زندگی پر بوجھ بن جاتی ہے۔ اس نوجوان نے قسطوں پر آئی فون خریدا۔ اگلی قسط کی رقم گھر میں موجود نہیں تھی۔ ایک معمولی سی مالی مشکل نے اس کے ذہن میں اتنا بڑا طو۔فان برپا کیا کہ وہ پہاڑی کی چوٹی تک جا پہنچا۔نیچے اس کی ماں بیٹھی تھ، گڑگڑا رہی تھی، منتیں کر رہی تھی، زندگی کی دہائی دے رہی تھی۔۔

شاید ہم اپنی نسل کو یہ بتانا بھول گئے کہ چیزیں دوبارہ خریدی جا سکتی ہیں، قسطیں دوبارہ ادا کی جا سکتی ہیں، قرض دوبارہ اتارا جا سکتا ہے لیکن زندگی واپس نہیں آتی۔ موبائل یا کوئی بھی شے انسان کی ضرورت ہو سکتا ہے لیکن اس کی پہچان ہرگز نہیں اور پھر دنیا کی کوئی بھی چیز انسان کی جان سے زیادہ قیمتی تو بالکل بھی نہیں۔۔

گزشتہ دنوں ایک ویڈیو دیکھی جس میں ایک شخص بظاہر کسی مزدور سے انگلش میں پوچھ رہا ہے کہ آپ آنے والی نسلوں کو کیا پیغام دیں گے؟ تو اس نے جواب دیا 'نہ آئیں'۔ اس نسل کو دیکھ کر لگتا ہے کہ اس مزدور نے بہترین پیغام دیا۔ یہ بھی کوئی نسل ہوئی جو مادی اشیاء کے لیے سب کچھ ختم کردے؟

دیکھیے کہ کس طرح ہم ایک ایسی دنیا تعمیر کر رہے ہیں جہاں انسان کی قدر اس کے لباس، موبائل، گاڑی، گھر اور برانڈ سے طے ہونے لگی ہے۔ ہم نے بچوں کو یہ تو سکھا دیا کہ دوسروں سے آگے کیسے نکلنا ہے لیکن شاید یہ نہیں سکھایا کہ کبھی کبھی پیچھے رہ جانا بھی زندگی کا حصہ ہے۔۔۔ یہ ماں شاید اس وقت اپنے لعل کو یہ یاد دلانے آئی ہے کہ بیٹا تم آئی فون سے زیادہ قیمتی ہو لیکن۔ اب کیا!

ہماری تہذیب کا المیہ یہ ہے کہ ہم نے مہنگی چیزوں کو اپنے وجود کی قیمت سمجھنا شروع کر دیا ہے۔ زندگی کا حسن یہ ہے کہ انسان ہار سکتا ہے، قرض میں جا سکتا ہے، ناکام ہو سکتا ہے، سب کچھ کھو سکتا ہے لیکن پھر ایک روز دوبارہ شروع اٹھا کر جینا بھی شروع کر سکتا ہے۔ بس فقب ایک چیز دوبارہ شروع نہیں کی جا سکتی اور وہ ہے زندگی۔۔۔ خدارا! بچوں کو کامیابی سے پہلے یہ سکھائیں کہ ناکامی آخری منزل نہیں ہے اور دنیا بہت وسیع ہے۔۔ مواقع مل ہی جاتے ہیں۔۔۔ زندگی جئیں۔۔۔ جینا سیکھیں۔۔ یہ سب زندگی ہی تو ہے۔۔۔ اس سے منہ موڑ لینا اور خود کو ختم کر لینا بزدلی ہے۔۔۔

ادیب یوسفزئی 😭🥵

26/08/2026

جریان کی سب سے اہم وجہ اور دیسی علاج
۔
۔

کیا آپ جانتے ہیں
26/08/2026

کیا آپ جانتے ہیں

25/08/2026

🌙 *آج کا خصوصی لائیو سیشن*
زبان سے تشخیص(زبان اگر کالی ہے،زبان کے اوپر کٹ ہیں،زبان سفید ہے ،زبان سرخی مائل ہے) ان تمام کے بارے میں جاننے کے لیے ہمارا آج کا لائیو سیشن لازمی دیکھیں
👨‍⚕️ حکیم ثمر
👨‍⚕️ حکیم فرحان حنیف
🕘 وقت: رات 8 بجے سے 9 بجے تک
📍 پلیٹ فارمز: یوٹیوب | ٹک ٹاک | فیس بک | انسٹاگرام
📢 اپنے سوالات لائیو سیشن میں ضرور پوچھیں۔
🙏 گزارش ہے کہ براہِ کرم اسی ٹاپک سے متعلق سوالات کریں تاکہ آپ کو بہترین اور مؤثر انداز میں جواب دیا جا سکے۔
📞 رابطہ نمبر:
0300-4893163
0321-4292149

25/08/2026

Address

107 Anum Road, Glaxo Town Lahore
Lahore
54000

Opening Hours

07:00 - 11:00
17:00 - 21:00

Telephone

+923004893163

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Prof Hakeem Hafiz M Farhan Haneef posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share