Mudeser Ali FitnessPro

Mudeser Ali FitnessPro Master Certified Nutrition Coach. Clinical Psychologist/Nutritionist. PrePostNatal Certified. Instructor@LUMS. Omar/Iqra/Hospital/Fatima Group.
(813)

- Clinical Psychologist
- Fitness Nutritionist
- Pre Post Natal Certified

25/05/2026

Body Speaks.
ہمارے جسم سوچتے، محسوس کرتے ہیں۔ تجربہ کرتے ہیں۔ بولتے ہیں۔ جیسے بھوک، گھبراہٹ، اداسی، خوف، ڈر، وزن کم زیادہ ہونا۔

“اور ہم نے ہر امت کے لیے قربانی مقرر کی تاکہ وہ ان جانوروں پر اللہ کا نام لیں جو اس نے انہیں عطا فرمائے…” Q22.34
25/05/2026

“اور ہم نے ہر امت کے لیے قربانی مقرر کی تاکہ وہ ان جانوروں پر اللہ کا نام لیں جو اس نے انہیں عطا فرمائے…” Q22.34

25/05/2026

“اللہ کو نہ ان کا گوشت پہنچتا ہے نہ خون، بلکہ تمہارا تقویٰ پہنچتا ہے۔” Q.22.37

25/05/2026

اسماعیل نے کہا: اے ابا جان! آپ کو جو حکم ملا ہے وہ کر گزریے، ان شاء اللہ آپ مجھے صبر کرنے والوں میں پائیں گے۔Q37

25/05/2026

Body Trauma Signs.
کپکپی۔ سانس رکنا۔ جسم اکڑنا۔ تیز دھڑکن۔ یہ دماغ کی نہیں جسم کی یادیں ہیں۔

24/05/2026

Eid Gut Diet.
عید پر Male مٹن بیف 250گرام. Female گرام150 لنچ ڈنر میں لیں۔ ساتھ مکس سیلیڈ، لیمن، 5زیتون دانے لازمی۔

23/05/2026

High Cortisol Signs.
تھکن کے باوجود نیند نا انا۔ فوکس ختم۔ موڈ خراب۔ چڑچڑاپن۔ گٹ خراب۔ انفلیمیشن۔

21/05/2026

Anti Aging Plan.1
پروٹین معیاری روز لیں۔ جسم کی بنیادی ساخت ڈھانچے کو مظبوط رکھتی ہے۔ ایگز۔ گوشت۔ دودھ۔

21/05/2026

Immunity Diet.
3دن گہری سبز سبزیاں۔ 2دن بیف۔ 2دن چکن،1گلاس دودھ، 5کاجو 20بادام لیں۔ انگور انار تربوز مینگو 3دن۔

21/05/2026

Drop Chest Fat.
شوگری فوڈز نا کھایئں۔ 3 کی بجائے 2 کھانے کھایئں۔ پروٹین زیادہ لیں۔ واک90منٹ4دن۔

21/05/2026

Male Chest Fat.
لڑکوں میں زیادہ وزن میل ہارمونزT کو فیمیل ہارمون یعنی ایسٹروجن میں بدل دیتا ہے۔ خود پر دھیان دیں۔

Address

150 Y Block Phase 3 DHA
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mudeser Ali FitnessPro posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mudeser Ali FitnessPro:

Share

Category