G Khalid G Cosmetics.

G Khalid G Cosmetics. 25 + Brands Available

04/03/2022

New collection

میں آج ایک دوکان  پہ گیا، سامنے جگہ جگہ " چوری نہ کر مانگ لے " لکھا نظر آیا، میں چونکہ اکثر ان سے خریداری کرتا ھوں اور س...
06/02/2022

میں آج ایک دوکان پہ گیا، سامنے جگہ جگہ " چوری نہ کر مانگ لے " لکھا نظر آیا، میں چونکہ اکثر ان سے خریداری کرتا ھوں اور سلام دعا بھی ھے تو ان سے پوچھ لیا کہ بھائی
آج یہ ھر جگہ لکھ کے کیوں لگایا ھوا ھے، جواب ملا
سر آجکل چوری بہت بڑھ گئی ھے روز بہت سارا سامان چوری ھونے لگ گیا ھے، ابھی صبح ایک عورت کو پکڑا جو لیکٹوجن ون (چھوٹے بچوں کا) دودھ چھپا رھی تھی، جب ھم نے پوچھا تو رونے لگ گئی کہتی تین دن سے میرے بچے بھوکے ھیں کب تک خالی پانی پلا کے گزارہ کرتی، مہنگائی اتنی ھے گھر کا کرایہ دینے کے پیسے نہیں دودھ سبزی، روٹی سب کیلئے کہاں سے لاوں، ماں ھوں نہیں دیکھ سکی اس لئے مجبور ھو کر دودھ چرایا،
یہ سن کر میری آنکھوں میں تیرتے آنسو دیکھ کر دوکاندار نے بتایا سر جب سے مہنگائی میں اضافہ ھوا چوری بڑھ گئی، کئی بار تو ھم نے لوگوں کو بسکٹ کا ایک پیکٹ یا آٹے کا ایک کلو والا تھیلا چراتے دیکھ کر جان بوجھ کے بھی اگنور کیا ھے، اکثر لوگ بھوک سے مجبور ھو کے کھانے پینے کی چیزیں چراتے ھیں، چوری کی معافی نہیں مگر کیا کریں بھوک تہذیب کے آداب بھلا دیتی ھے،
کہتے آج میں نے لکھ کے لگوا دیا جسکو ضرورت ھے مانگ لے بس چوری ناں کرے،

جناب عمران خان صاحب۔۔۔
آپ کہا کرتے تھے اللہ اس معاشرے پر رحم کرتا ھے جہاں غریب پر رحم کیا جاتا ھے،
بنی گالہ سے باھر نکلیں اور دیکھیں غریب کس حال میں ھے؟

New items
25/06/2021

New items

18/01/2019
What does MBA Marketing do!
18/01/2019

What does MBA Marketing do!

Address

Office 37, Bilal Block Nishter Bazaar Lahore
Lahore
54600

Telephone

+923225208198

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when G Khalid G Cosmetics. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share