11/09/2026
اچھے دوست بھی رزق ہوتے ہیں، جن میں نہ حسد ہو، نہ نظرِ بد، نہ زہریلا پن، نہ منفی سوچ، بس خلوص، سچائی اور اچھی نیت ہو۔ 🤍
اچھے دوست اللہ کی نعمت ہیں، جو آپ کی خوشیوں سے جلتے نہیں، آپ کی کامیابیوں پر خوش ہوتے ہیں، اور آپ کے سکون کو اپنا سکون سمجھتے ہیں۔