Hakeem Musharraf Zaidi

Hakeem Musharraf Zaidi 🇵🇰سیکرٹری جنرل وفاق اطباء پاکستان🇵🇰 In academia, he holds the position of Vice Principal and Senior Professor of Clinical Studies at A.R.
(3)

Hakeem Syed Musharraf Ali Zaidi is a renowned Pakistani Unani physician, Tibbi journalist, academic, and media consultant with over 22 years of professional experience. A qualified and registered practitioner since 2004, he specializes in male health disorders and digestive wellness, providing patient-centered care through modern applications of Unani medicine. He currently serves as the Secretary

General of Wafaq-e-Attiba Pakistan, which stands as the most prominent and defining position in his professional career. In addition, he is the Focal Person and Secretary of the Joint Action Committee, actively contributing to policy advocacy and organizational leadership for the Tibbi community in Pakistan. Memorial Tibbia College, Lahore. He is also the Course Incharge of the “Master Class in Hijama Therapy” at Superior University, under the Department of Eastern Medicine. A prominent media figure, Hakeem Zaidi is a regular participant in television morning shows and frequently appears as a health expert on major media network podcasts, where he discusses Unani medicine, public health awareness, and contemporary health issues. He also serves as a Media Consultant for SCHIWO Pakistan, leading corporate image development and strategic social media initiatives. He has a strong footprint in medical and scientific writing, having authored a wide range of regulatory and research-based documents, educational and promotional healthcare content, journal manuscripts, and articles for health magazines and digital platforms. His widely recognized Tibbi column “Meethi Talkhiyan” enjoys significant popularity within the medical community. Editorially, he has served as Chief Editor and Editor of multiple leading Tibbi publications, including Monthly Sehat o Dawa, Monthly Tehseen-e-Tibb, Monthly Jehan-e-Tibb, and Monthly Misali Tibb. He has also held key institutional roles, including serving as the Spokesperson of the National Council for Tibb (Government of Pakistan) (2003–2007, 2012–2015), and as the Former Chairman of the Media Committee of Pakistan Tibbi Alliance (PTA). Hakeem Zaidi runs his clinical practice in Lahore, with clinics located in Gulberg III and DHA Phase 3. Patients can also book appointments and view his profile online via Oladoc:
https://oladoc.com/pakistan/lahore/dr/naturopathic-doctor/syed-musharraf-ali-zaidi/3533233

04/09/2026

ڈائٹ کر رہی ہیں، پھر بھی وزن بڑھ رہا ہے؟ بال جھڑ رہے ہیں؟ ہر وقت تھکن رہتی ہے؟ ⚠️

خواتین میں یہ علامات صرف Vitamin D کی کمی یا کمزور غذا کی وجہ سے نہیں ہوتیں۔ بعض اوقات اصل مسئلہ Hypothyroidism (تھائیرائیڈ کی کمی) ہوتا ہے۔

بغیر تشخیص کے خود سے وٹامنز اور سپلیمنٹس لینا یا غیر مستند ڈائٹ پلانز آزمانا مسئلے کا حل نہیں۔

اس معلوماتی پروگرام میں جانیں:
🔹 Hypothyroidism کی اہم علامات
🔹 وزن بڑھنے اور جسم پھولنے کی وجوہات
🔹 بالوں کے جھڑنے اور مسلسل تھکن کا تعلق
🔹 کن ٹیسٹس اور احتیاطوں پر توجہ دینی چاہیے
🔹 اور طبِ یونانی کا ایک دیسی ہربل و آرگینک نسخہ

خواتین کی صحت کو معمولی نہ سمجھیں—علامات کو سمجھیں، وجہ تلاش کریں اور درست رہنمائی حاصل کریں۔

03/09/2026

سپرم کمزور ہیں یا موٹیلٹی کم ہے؟ 🧬

کیا آپ جانتے ہیں کہ صرف S***m Count ہی نہیں بلکہ Motility اور Quality بھی مردانہ زرخیزی میں اہم کردار ادا کرتی ہیں؟

اس خصوصی پروگرام میں جانیں:
🔹 سپرم کی موٹیلٹی کیسے بہتر ہو سکتی ہے؟
🔹 سپرم ہیلتھ کے لیے کون سی غذائیں اور عادات مفید ہیں؟
🔹 اور طبِ یونانی کا ایک روایتی اکسیر نسخہ کیا ہے؟

مکمل پروگرام دیکھیں اور مردانہ صحت کے حوالے سے اہم معلومات حاصل کریں۔

***mMotility ***mHealth ***mQuality ***mCount

02/09/2026

صرف یہ پانچ غلطیاں چھوڑ دیں تو معدہ کبھی خراب نہیں ہوگا

01/09/2026

زیادہ پانی پینا کیوں نقصان دہ ہے؟؟

31/08/2026

السی کا راز کیا ہے؟؟؟
السی — آنتوں کی انجینئر، گٹ اور دماغ کے درمیان پل! 🌿🧠

اس پروگرام میں السی کو ایک نئے زاویے سے سمجھایا گیا ہے — ایک ایسی غذائی طاقت جو گٹ اور دماغ کے درمیان بہتر توازن قائم کرنے میں اپنا کردار ادا کر سکتی ہے۔
یہ گٹ فلورا اور نظامِ ہاضمہ کی صحت کو سپورٹ کرنے والے غذائی اجزاء فراہم کرتی ہے۔
السی میں موجود فائبر، اومیگا-3 (ALA) اور دیگر نباتاتی اجزاء مجموعی صحت اور گٹ-برین ایکسس کی سپورٹ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

✨ گٹ ہیلتھ کے لیے مفید
✨ فائبر کا بہترین غذائی ذریعہ
✨ صحت مند ہاضمے کو سپورٹ کرتی ہے
✨ دل اور مجموعی میٹابولک صحت کے لیے مفید غذائی انتخاب
✨ دماغی صحت کے لیے اہم غذائی اجزاء فراہم کرتی ہے
✨ روایتی یونانی و ہربل طب میں مختلف مرکبات میں استعمال ہوتی رہی ہے۔

31/08/2026

آنکھوں کے حلقوں کو ہلکا مت لیجیے! 👀

کیا آنکھوں کے نیچے پڑنے والے حلقے صرف خوبصورتی کا مسئلہ ہیں؟ ہرگز نہیں!
ان کے پیچھے قبض، خراب گٹ ہیلتھ، موروثی عوامل، زیادہ اسکرین ٹائم، رات دیر تک جاگنا، خواتین کے مخصوص مسائل اور آئرن کی کمی بیشی سمیت کئی وجوہات ہو سکتی ہیں۔

اس پروگرام میں جانیں:
🔹 آنکھوں کے حلقوں کی اصل وجوہات
🔹 ان سے بچاؤ کے مؤثر طریقے
🔹 حلقے پڑ جانے کی صورت میں کیا کیا جائے؟
🔹 اور قدیم آیورویدک طب کا ایک نایاب نسخہ جسے بعد میں طبِ یونانی نے بھی اپنایا۔

اگر آپ یا آپ کے کسی عزیز کو آنکھوں کے حلقوں کا مسئلہ ہے تو یہ پروگرام ضرور دیکھیں اور دوسروں تک بھی پہنچائیں۔

31/08/2026

کوئی حکیم اپنی ادویات کی فیکٹری کیسے بنا سکتا ہے۔۔۔

ہربل میڈیسن کی رجسٹریشن کا آسان طریقہ
۔

30/08/2026

اینکر پرسن فائزہ امداد کے ساتھ خصوصی پوڈکاسٹ
اگر آپ یا آپ کے کسی عزیز کو یہ مسئلہ ہے تو یہ مکمل پوڈکاسٹ آفیشل چینل پر ضرور دیکھیں اور دوسروں تک بھی ضرور پہنچائیں

29/08/2026

پاکستان کا ہر کوالیفائیڈ طبیب شوگر ریورس کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔۔۔۔
شوگر کی بیماری کو نظرانداز نہ کریں! ⚠️
کون سی علامات ظاہر ہوں تو فوراً Fasting Sugar، Random Sugar اور HbA1c کروانا چاہیے؟ پری ڈائبیٹیز میں غذا، واک اور ورزش میں کیا تبدیلیاں ضروری ہیں؟ اور اگر شوگر ہو جائے تو روزمرہ خوراک کیسے بہتر بنائی جائے؟

اس پروگرام میں شوگر کی مشہور عام پھکی بھی بتائی گئی ہے۔۔۔
ہمیشہ مستند معالج/طبیب سے علاج کروائیں ۔

آگاہی، بروقت تشخیص اور درست رہنمائی ہی شوگر کے پیچیدہ اثرات سے بچاؤ کی بنیاد ہے۔
یہ معلومات دوسروں تک بھی پہنچائیں، شاید آپ کی ایک شیئر کسی کے لیے فائدہ مند ثابت ہو۔ 🌿

#شوگر #ذیابیطس #صحت ّف

29/08/2026

شاہی دسترخوان کے وہ راز جو تاریخ کے اوراق میں چھپے رہ گئے! 👑🍽️

کیا آپ جانتے ہیں کہ بادشاہوں کے لیے کھانا صرف ذائقے کا معاملہ نہیں تھا بلکہ اس کے پیچھے ایک پورا شاہی نظام موجود ہوتا تھا؟

میٹھی تلخیاں ڈیجیٹل کے اس دلچسپ پروگرام میں جانیے:
👑 شاہی دسترخوان پر کھانا کس طرح تیار ہوتا تھا؟
🧪 زہر سے بچاؤ کے لیے کھانے کو پہلے کون چکھتا تھا؟
🍲 میرِ بَکّاول کون ہوتا تھا اور اس کی کیا ذمہ داریاں تھیں؟
🌿 بادشاہوں اور معزز مہمانوں کے لیے کھانے کو موافق بنانے میں کون سے مصالحہ جات استعمال ہوتے تھے؟
🥘 شاہی باورچی خانے میں کون سی خاص ڈشیں تیار کی جاتی تھیں؟
🍃 بادشاہوں کو کس قسم کے پان پیش کیے جاتے تھے؟
💪 قوت و توانائی کے لیے کون سے مصالحہ جات اور پکوان شاہی دسترخوان کا حصہ تھے؟

یہ صرف کھانے کی داستان نہیں، بلکہ شاہی باورچی خانے، طب، ذائقے اور تاریخ کا ایک دلچسپ امتزاج ہے۔

🎙️ میٹھی تلخیاں ڈیجیٹل — بس تھوڑی دیر!

Address

Holistic Care Clinic. 188-Y Block, Phase III, DHA
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hakeem Musharraf Zaidi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hakeem Musharraf Zaidi:

Shortcuts

Share