Dr Ayub Sabir Consultant Physician and Gastroenterologist

Dr Ayub Sabir Consultant Physician and Gastroenterologist Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr Ayub Sabir Consultant Physician and Gastroenterologist, Medical and health, Lateef Hospital ALLAH Ho Chowk Johar Town, Lahore.

Dr. Ayub Sabir
Consultant Physician | Gastroenterologist | Hepatologist | Diabetologist
MBBS | FCPS (Medicine)
FCPS Gastroenterology (Fellowship)
Post Graduate Diploma internal Medicine Aga Khan University
MACG(USA)

03/09/2026

02/09/2026

ضروری ٹیسٹ جو آپکی جان بچا سکتے ہیں؟
آج ہی اپنی اپائنٹمنٹ بک کریں 0303-9798296
#بواسیر #بواسیرکاعلاج









پیٹ میں درد اور وزن کی کمی: معمولی نہ سمجھیں، بروقت تشخیص زندگی بچا سکتی ہے! کچھ علامات ایسی ہوتی ہیں جنہیں اکثر ہم گیس،...
31/08/2026

پیٹ میں درد اور وزن کی کمی: معمولی نہ سمجھیں، بروقت تشخیص زندگی بچا سکتی ہے!
کچھ علامات ایسی ہوتی ہیں جنہیں اکثر ہم گیس، بدہضمی یا عام کمزوری سمجھ کر نظر انداز کر دیتے ہیں—لیکن یہ کسی بڑی بیماری کی ابتدائی نشانی ہو سکتی ہیں۔

حال ہی میں 60 سال کے ایک مریض ہمارے پاس آئے جنہیں پچھلے کچھ مہینوں سے:
پیٹ میں وقفے وقفے سے درد
وزن میں مسلسل کمی
بار بار الٹیاں (Vomiting) کی شکایت تھی۔
تشخیص اور معائنہ:
** سی ٹی اسکین (CT Scan): پیٹ کے سی ٹی اسکین سے چھوٹی آنت (Jejunum) کے حصے میں گلٹی/راسولی (Cyst) کی نشاندہی ہوئی۔
**اینڈو اسکوپی (Endoscopy): کولونوسکوپ کی مدد سے کی گئی خصوصی اینڈو اسکوپی کے دوران چھوٹی آنت میں متعدد چھوٹے اور ایک بڑا پالپ (Polyp/پانی کی تھیلی یا مسا) اور ایک بے قاعدہ سائز کی گلٹی (Tumor) دیکھی گئی۔
3️⃣ بایوپسی (Biopsy): حتمی تشخیص کے لیے رسولی سے (Biopsy) کا نمونہ لے کر لیبارٹری میں ہسٹو پیتھالوجی کے لیے بھیجا گیا تاکہ صحیح علاج کا تعین کیا جا سکے.
پیغام:
اگر آپ کو یا آپ کے کسی عزیز کو:
پیشاب یا پاخانے میں خون،
پیٹ میں مسلسل درد،
بغیر کسی وجہ کے وزن کا تیزی سے کم ہونا،
یا بار بار الٹیاں آنے کی شکایت ہے...
تو ادویات سے وقتی آرام حاصل کرنے کی بجائے فوراً کسی ماہرِ امراضِ معدہ و جگر (Gastroenterologist) سے معائنہ کروائیں۔ وقت پر کی گئی اینڈو اسکوپی اور تشخیص کسی بھی خطرناک بیماری یا رسولی کو وقت سے پہلے پکڑنے اور علاج میں انتہائی مددگار ثابت ہوتی ہے۔

ڈاکٹر ایوب صابر
MBBS
Fcps Medicine
Fcps gastroenterology(fellowship).
MACG(USA)


آج ہی اپنی اپائنٹمنٹ بک کرائیں
0303-9798296

30/08/2026

ثرائی گلیسرائیڈز کیا ہیں؟ اور کونسے ایسے قدرتی طریقے ہیں جن سے انکو کنٹرول کر سکتے ہیں

آج ہی اپنی اپائنٹمنٹ بک کریں 0303-9798296
#بواسیر #بواسیرکاعلاج

29/08/2026

بلڈ پریشر کے مریض کونسی غلطی کرتے ہیں؟

آج ہی اپنی اپائنٹمنٹ بک کریں 0303-9798296
#بواسیر #بواسیرکاعلاج

24/08/2026

کیا پاخانے کے راستے خون آنا بواسیر ہے یا کچھ اور جانئیے اس وڈیو میں ۔
آج ہی اپنی اپائنٹمنٹ بک کریں 0303-9798296
#بواسیر #بواسیرکاعلاج

Address

Lateef Hospital ALLAH Ho Chowk Johar Town
Lahore
54782

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Ayub Sabir Consultant Physician and Gastroenterologist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dr Ayub Sabir Consultant Physician and Gastroenterologist:

Shortcuts

Share