01/06/2026
دنیا بھر میں ایک ارب سے زائد لوگ ہائی بلڈ پریشر کا شکار ہیں
دنیا بھر میں ایک ارب 13 کروڑ سے زائد لوگ ہائی بلڈ پریشر کے مرض کا شکار ہیں جبکہ پاکستان میں تقریباً 52فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار ہے یعنی کم و بیش ہر دوسرا فردہائی بلڈ پریشرمیں مبتلاہے اگرہائی بلڈ پریشر کو کنٹرول نہ کیا جائے تو امراض قلب اور دماغی امراض خاص طور پرفالج کا خطرہ بڑھ جاتاہے۔
احتیاطی تدابیراورحفظ ماتقدم
چہل قدمی ضرور کریں۔ورزش کو معمول بنالیں۔نشہ آور اشیا اور ادویات کا استعمال فوری طور پر ترک کردیں۔ کھانوں میں نمک کی مقدار کم کرلیں ۔سبزیوں کا استعمال زیادہ کریں۔تازہ پھل اور ان کا تازہ جوس پئیں ۔پانی زیادہ سے زیادہ پئیں ، سگریٹ نوشی سے گریز کریں ۔
دوا کے طورپر ایزی پریشر کیپسول انتہائی فائدہ مند اور بے ضرر یونانی علاج ہے جو صرف خالد خاندانی دواخانہ 32 ذیلدار روڈ اچھرہ لاہور( سیل فون03334222129) سے دستیاب ہیں۔
Hypertension Problems🌿Unani with Nanotechnology