Clinical Psychologist Nadia Malik

Clinical Psychologist Nadia Malik Clinical Psychologist | ABA Therapist shaping behaviors,creating brighter futures

24/07/2026
🧠 Become More Confident in Assessing & Treating PTSDTrauma can have a lasting impact on thoughts, emotions, relationship...
20/07/2026

🧠 Become More Confident in Assessing & Treating PTSD

Trauma can have a lasting impact on thoughts, emotions, relationships, and daily functioning. Join our 2-Days Online PTSD Training Workshop to develop practical skills in understanding, assessing, and managing Post-Traumatic Stress Disorder using evidence-based approaches.

📅 Dates: 30 & 31 July 2026
💻 Mode: Zoom Live
💰 Fee: Rs. 1000/-

🎁 Perks Included: ✔ E-Certificate
✔ PTSD Therapy Worksheets
✔ Psychoeducation Material
✔ Comprehensive Notes
✔ Recorded Lectures
✔ Therapy Books (Soft Copy)
✔ Reading Material

👥 Who Should Attend? Psychologists, Psychology Students, Counselors, Therapists, Social Workers, and other Mental Health Professionals.

📲 Register Now: 0326-6459858

Limited Seats Available! Reserve your place today and enhance your clinical skills with My Therapist Psychological Services Lahore.

ایکولالیا (Echolalia)  جب بچہ الفاظ دہراتا ہے، مگر شاید وہ بات کرنا سیکھ رہا ہوتا ہےاکثر والدین پریشان ہو کر کہتے ہیں، "...
15/07/2026

ایکولالیا (Echolalia) جب بچہ الفاظ دہراتا ہے، مگر شاید وہ بات کرنا سیکھ رہا ہوتا ہے
اکثر والدین پریشان ہو کر کہتے ہیں، "ہم سوال پوچھتے ہیں، لیکن ہمارا بچہ جواب دینے کے بجائے ہماری ہی بات دہرا دیتا ہے۔" بعض لوگ اسے ضد، شرارت یا سیکھنے کی کمی سمجھتے ہیں، لیکن حقیقت یہ ہے کہ بہت سے بچوں کے لیے یہ Communication Development کا ایک مرحلہ ہو سکتا ہے، جسے Echolalia کہا جاتا ہے۔
Echolalia سے مراد کسی لفظ، جملے یا آواز کو سننے کے بعد اسے دوبارہ دہرانا ہے۔ یہ رویّہ خاص طور پر Autism Spectrum Disorder (ASD) والے بچوں میں زیادہ دیکھا جاتا ہے، پرسکون یہ صرف آٹزم تک محدود نہیں۔ زبان سیکھنے کے ابتدائی مراحل میں عام بچے بھی کچھ عرصے تک الفاظ دہرا سکتے ہیں۔
بعض اوقات بچہ سوال کے جواب میں وہی سوال دہرا دیتا ہے۔ مثال کے طور پر اگر آپ پوچھیں، "کیا تم پانی پیو گے؟" تو وہ جواب دینے کے بجائے کہتا ہے، "کیا تم پانی پیو گے؟" پہلی نظر میں پرسکون لگ سکتا ہے کہ بچہ بات نہیں سمجھ رہا، لیکن ضروری نہیں کہ ایسا ہی ہو۔ کئی بار وہ الفاظ کو سمجھنے، یاد رکھنے یا اپنی بات کہنے کے لیے یہی طریقہ استعمال کر رہا ہوتا ہے۔
کچھ بچے فوراً الفاظ دہراتے ہیں، جسے Immediate Echolalia کہا جاتا ہے، جبکہ کچھ بچے کئی گھنٹوں یا دنوں بعد کسی فلم، کارٹون یا پہلے سنے ہوئے جملے کو دہراتے ہیں، جسے Delayed Echolalia کہا جاتا ہے۔ والدین اکثر حیران ہوتے ہیں کہ بچہ اچانک کسی اشتہار یا کارٹون کا جملہ کیوں بولنے لگا، حالانکہ وہ دراصل اسی ذریعے سے اپنے جذبات یا ضروریات کا اظہار کرنے کی کوشش کر رہا ہوتا ہے۔
یہ سمجھنا بہت ضروری ہے کہ Echolalia ہمیشہ بے مقصد نہیں ہوتی۔ بعض اوقات بچہ اسی کے ذریعے اپنی ضرورت بتاتا ہے، خود کو پرسکون کرتا ہے، گفتگو میں حصہ لیتا ہے یا زبان سیکھنے کی مشق کرتا ہے۔ اسی لیے صرف بار بار روکنا یا ڈانٹنا مسئلے کا حل نہیں ہوتا۔
والدین اور اساتذہ کے لیے بہتر طریقہ یہ ہے کہ بچے کی بات کو سمجھنے کی کوشش کریں، مختصر اور واضح جملے استعمال کریں، درست جواب کا نمونہ (Modeling) دیں اور بچے کو اپنی بات خود کہنے کا موقع دیں۔ مثال کے طور پر اگر بچہ کہتا ہے، "کیا تم جوس پیو گے؟" تو آپ مسکرا کر کہہ سکتے ہیں، "مجھے جوس چاہیے۔" اس طرح بچہ آہستہ آہستہ مناسب انداز میں اظہار کرنا سیکھتا ہے۔

🧠 Become More Confident in Assessing & Treating PTSDTrauma can have a lasting impact on thoughts, emotions, relationship...
14/07/2026

🧠 Become More Confident in Assessing & Treating PTSD

Trauma can have a lasting impact on thoughts, emotions, relationships, and daily functioning. Join our 2-Days Online PTSD Training Workshop to develop practical skills in understanding, assessing, and managing Post-Traumatic Stress Disorder using evidence-based approaches.

📅 Dates: 30 & 31 July 2026
💻 Mode: Zoom Live
💰 Fee: Rs. 1000/-

🎁 Perks Included:
✔ E-Certificate
✔ PTSD Therapy Worksheets
✔ Psychoeducation Material
✔ Comprehensive Notes
✔ Recorded Lectures
✔ Therapy Books (Soft Copy)
✔ Reading Material

👥 Who Should Attend?
Psychologists, Psychology Students, Counselors, Therapists, Social Workers, and other Mental Health Professionals.

📲 Register Now: 0326-6459858

Limited Seats Available! Reserve your place today and enhance your clinical skills with My Therapist Psychological Services Lahore.

غصہ ہمیشہ مسئلہ نہیں ہوتا... مگر اس کا اظہار اہم ہوتا ہے۔غصہ ایک فطری انسانی جذبہ ہے۔ ہر انسان کو کبھی نہ کبھی غصہ آتا ہ...
13/07/2026

غصہ ہمیشہ مسئلہ نہیں ہوتا... مگر اس کا اظہار اہم ہوتا ہے۔
غصہ ایک فطری انسانی جذبہ ہے۔ ہر انسان کو کبھی نہ کبھی غصہ آتا ہے، لیکن اصل فرق اس بات سے پڑتا ہے کہ ہم اپنے غصے کا اظہار کیسے کرتے ہیں۔
کچھ لوگ غصے میں اونچی آواز میں بولتے ہیں، کچھ خاموش ہو جاتے ہیں، جبکہ کچھ اپنے الفاظ یا رویّے سے دوسروں کو تکلیف پہنچا دیتے ہیں۔ اکثر غصہ صرف موجودہ صورتحال کی وجہ سے نہیں آتا، بلکہ اس کے پیچھے تھکن، ذہنی دباؤ، مایوسی، خوف یا خود کو نظر انداز کیے جانے کا احساس بھی ہو سکتا ہے۔
فرض کریں ایک والد دفتر سے ذہنی دباؤ کے ساتھ گھر آتا ہے۔ بچہ معمولی سی غلطی کرتا ہے اور وہ ضرورت سے زیادہ غصہ کر دیتا ہے۔ حقیقت میں مسئلہ صرف بچے کی غلطی نہیں تھا، بلکہ دن بھر کا دباؤ بھی اس ردِعمل کا حصہ بن گیا۔
غصے کو دبانا بھی فائدہ مند نہیں، اور بے قابو ہو کر دوسروں پر نکالنا بھی نقصان دہ ہو سکتا ہے۔غصہ ہمیشہ مسئلہ نہیں ہوتا... مگر اس کا اظہار اہم ہوتا ہے۔
غصہ ایک فطری انسانی جذبہ ہے۔ ہر انسان کو کبھی نہ کبھی غصہ آتا ہے، لیکن اصل فرق اس بات سے پڑتا ہے کہ ہم اپنے غصے کا اظہار کیسے کرتے ہیں۔
کچھ لوگ غصے میں اونچی آواز میں بولتے ہیں، کچھ خاموش ہو جاتے ہیں، جبکہ کچھ اپنے الفاظ یا رویّے سے دوسروں کو تکلیف پہنچا دیتے ہیں۔ اکثر غصہ صرف موجودہ صورتحال کی وجہ سے نہیں آتا، بلکہ اس کے پیچھے تھکن، ذہنی دباؤ، مایوسی، خوف یا خود کو نظر انداز کیے جانے کا احساس بھی ہو سکتا ہے۔
فرض کریں ایک والد دفتر سے ذہنی دباؤ کے ساتھ گھر آتا ہے۔ بچہ معمولی سی غلطی کرتا ہے اور وہ ضرورت سے زیادہ غصہ کر دیتا ہے۔ حقیقت میں مسئلہ صرف بچے کی غلطی نہیں تھا، بلکہ دن بھر کا دباؤ بھی اس ردِعمل کا حصہ بن گیا۔

غصے کو دبانا بھی فائدہ مند نہیں، اور بے قابو ہو کر دوسروں پر نکالنا بھی نقصانصحت مند طریقہ یہ ہے کہ غصے کی وجہ کو پہچانا جائے، ردِعمل دینے سے پہلے چند لمحے توقف کیا جائے، گہری سانس لی جائے اور بات کو مناسب وقت اور مناسب انداز میں بیان کیا جائے۔

اگر غصہ بار بار آئے، تعلقات کو متاثر کرے، یا انسان اپنے رویّے پر قابو نہ رکھ سکے، تو یہ اس بات کی علامت ہو سکتی ہے کہ اسے مزید توجہ اور پیشہ ورانہ رہنمائی کی ضرورت ہے۔

غصہ کمزور ہونے کی علامت نہیں، لیکن اپنے غصے پر قابو پانا جذباتی پختگی کی نشانی ہے۔

🚨 REGISTRATION REMINDER – DON'T MISS OUT! 🚨🧠 Schizophrenia Disorders: Diagnosis & Management TrainingMaterial and case s...
10/07/2026

🚨 REGISTRATION REMINDER – DON'T MISS OUT! 🚨

🧠 Schizophrenia Disorders: Diagnosis & Management Training

Material and case study Date: 09 July 2026

Take your clinical knowledge to the next level with practical, evidence-based training.

⏰ Seats are limited! Registration is closing soon. Secure your seat today and don't miss this valuable learning opportunity.

📞 For Registration & Details: 0326-6459858

اپنی نیند کا شیڈول کیسے بہتر بنائیں؟اچھی نیند صرف جسمانی آرام نہیں بلکہ ذہنی صحت، توجہ، یادداشت اور جذباتی توازن کے لیے ...
02/07/2026

اپنی نیند کا شیڈول کیسے بہتر بنائیں؟
اچھی نیند صرف جسمانی آرام نہیں بلکہ ذہنی صحت، توجہ، یادداشت اور جذباتی توازن کے لیے بھی ضروری ہے۔ اگر آپ رات دیر تک جاگتے ہیں یا صبح تھکن محسوس کرتے ہیں، تو اپنی روزمرہ عادات پر نظر ڈالنا مفید ہو سکتا ہے۔
روزانہ سونے اور جاگنے کا ایک مقررہ وقت رکھیں، چاہے چھٹی کا دن ہی کیوں نہ ہو۔ سونے سے کم از کم ایک گھنٹہ پہلے موبائل، لیپ ٹاپ اور ٹی وی کا استعمال کم کریں، کیونکہ اسکرین کی روشنی دماغ کو بیدار رکھتی ہے۔
شام کے بعد چائے، کافی اور کیفین والے مشروبات کا استعمال محدود کریں۔ سونے سے پہلے ہلکی کتاب پڑھنا، دعا، ذکر یا گہری اپنی نیند کا شیڈول کیسے بہتر بنائیں؟
اچھی نیند صرف جسمانی آرام نہیں بلکہ ذہنی صحت، توجہ، یادداشت اور جذباتی توازن کے لیے بھی ضروری ہے۔ اگر آپ رات دیر تک جاگتے ہیں یا صبح تھکن محسوس کرتے ہیں، تو اپنی روزمرہ عادات پر نظر ڈالنا مفید ہو سکتا ہے۔

روزانہ سونے اور جاگنے کا ایک مقررہ وقت رکھیں، چاہے چھٹی کا دن ہی کیوں نہ ہو۔ سونے سے کم از کم ایک گھنٹہ پہلے اپنی نیند کا شیڈول کیسے بہتر بنائیں؟

اچھی نیند صرف جسمانی آرام نہیں بلکہ ذہنی صحت، توجہ، یادداشت اور جذباتی توازن کے لیے بھی ضروری ہے۔ اگر آپ رات دیر تک جاگتے ہیں یا صبح تھکن محسوس کرتے ہیں، تو اپنی اپنی ن عادات پر نظر ڈالنا مفید ہو سکتا ہے۔

روزانہ سونے اور جاگنے کا ایک مقررہ وقت رکھیں، چاہے چھٹی کا دن ہی کیوں نہ ہو۔ سونے سے کم از کم ایک گھنٹہ پہلے موبائل، لیپ ٹاپ اور ٹی وی کا استعمال کم کریں، کیونکہ اسکرین کی روشنی دماغ کو بیدار رکھتی ہے۔

شام کے بعد چائے، کافی اور کیفین والے مشروبات کا، لیپ ٹاپ اور ٹی وی کا استعمال کم کریں، کیونکہ اسکرین کی روشنی دماغ کو بیدار رکھتی ہے۔

شام کے بعد چائے، کافی اور کیفین والے مشروبات کا استعمال محدود کریں۔ سونے سے پہلے ہلکی کتاب پڑھنا، دعا، ذکر یا گہری سانسوں کی مشق ذہن کو پرسکون کرنے میں مدد دے سکتی ہے۔

اگر نیند کے مسائل طویل عرصے تک برقرار رہیں اور روزمرہ زندگی کو متاثر کرنے لگیں، تو کسی ماہرِ صحت سے مشورہ کرنا بہتر ہو سکتا ہے۔

اچھی نیند، بہتر ذہنی صحت کی بنیاد ہے

اگر نیند کے مسائل طویل عرصے تک برقرار رہیں اور روزمرہ زندگی کو متاثر کرنے لگیں، تو کسی ماہرِ صحت سے مشورہ کرنا بہتر ہو سکتا ہے۔

اچھی نیند، بہتر ذہنی صحت کی بنیاد ہے۔

SCHIZOPHRENIA and Other Psychotic DisordersDIAGNOSIS & MANAGEMENT TRAININGOrganized by My Therapist Psychological Servic...
30/06/2026

SCHIZOPHRENIA and Other Psychotic Disorders

DIAGNOSIS & MANAGEMENT TRAINING

Organized by My Therapist Psychological Services, Lahore

📅 Date: 10 & 11 July 2026
🕗 Time: 8pm to 10 pm
💻 Mode: Zoom
Fee: 1000/-
🎓 Certificate Included

What You Will Learn:

✔ Understanding Schizophrenia Spectrum Disorders (DSM-5-TR)
✔ Positive, Negative & Cognitive Symptoms
✔ Differential Diagnosis & Assessment Techniques
✔ Case Formulation and Risk Assessment
✔ Medication Overview and Multidisciplinary Management
✔ CBT for Psychosis (CBTp) Principles
✔ Family Psychoeducation & Relapse Prevention
✔ Ethical Considerations and Clinical Practice GuidelineShould

🎯 Who Should Attend?
Psychology Students, Clinical Psychologists, Counselors, Special Educators, and Mental Health Professionals.

📜 Training Benefits:
• E-Certificate
• Training Notes & Resources
• Case Discussions
• Practical Management Strategies
• Question & Answer Session

📍 My Therapist Psychological Services, Lahore
📞 Contact: 0326-6459858

Enhance your clinical skills in the assessment, diagnosis, and evidence-based management of schizophrenia spectrum disorders.

Address

Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Friday 09:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 20:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Clinical Psychologist Nadia Malik posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share