01/06/2026
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
🌿 صبح بخیر 🌿
اللہ تعالیٰ آپ کی صبح کو صحت، سکون، برکت اور عافیت سے بھر دے۔
یاد رکھیں! بہترین دوا صرف نسخہ نہیں بلکہ متوازن غذا، اچھی عادات، مثبت سوچ اور اللہ پر کامل بھروسہ بھی ہے۔
آج اپنے جسم کو وہی دیں جو اسے طاقت دے، اور اپنی روح کو وہی دیں جو اسے سکون دے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو ہر بیماری سے محفوظ رکھے اور کامل صحت عطا فرمائے۔ آمین۔
آپ کا خیر خواہ
حکیم محمد یوسف