News & Views by Imaging Technologists

News & Views by Imaging Technologists NVIT is the Pakistan's first educational activity started by the Imaging (Radiation) Technologists We intend to raise the collective voice.

NVIT is a humble beginning that will surely evolve over time to become an effective tool for creating awareness about the profession. It is the joint platform for the Medical Imaging (Radiation) Technologist & HealthCare Professionals specially Allied Health professionals to SHARE their views on methods to improve the standards of Medical Imaging & Allied Health Sciences worldwide by emphasizing t

he role of Medical Imaging (Radiation) Technologist & All AHP,s as an important member of Health Care team. The NVIT is a rostrum for all Technologists to share news & views on all matters concerning the MIT profession & other Allied Health Sciences. For NVIT-You are important.

31/05/2026
Stock available ڈسپوزیبل وئیر ۔Delivery all over Pakistan. Cell: +923001455129
27/04/2026

Stock available ڈسپوزیبل وئیر ۔
Delivery all over Pakistan.
Cell: +923001455129

21/04/2026

Need Sonologist/LHV/MIT In Kahna Nau Lahore.

Apollo Welfare Apollo Diagnostic Centre

Contact : 03075451531
If anyone want Practice Contact Us

الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز کی لازمی رجسٹریشن اب ملک بھر کی سرکاری و نجی  ہیلتھ کیئر اسٹیبلشمنٹ یعنی  میڈیکل سینٹروں ،کلینکوں...
08/04/2026

الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز کی لازمی رجسٹریشن
اب ملک بھر کی سرکاری و نجی ہیلتھ کیئر اسٹیبلشمنٹ یعنی میڈیکل سینٹروں ،کلینکوں ، لیبارٹریوں، فارمیسیوں ، ڈسپینسریوں ،بیسک ہیلتھ یونٹوں ،رورل اربن ہیلتھ یونٹوں، تحصیل اسپتالوں، ٹیچنگ اسپتالوں ، سی ٹی اسکین ایکسرے، اسٹریٹ سینٹرز، آپٹیکل شاپس، 1122 ریسکیو اینڈ ایمرجنسی سروسز، فزیو تھراپی سینٹرز اور ریھیبلیٹیشن سینٹروں ،میٹرنٹی ھومز،اور دیگر ہیلتھ کیئر سروسز میں کام کرنے والے سرٹیفائیڈ و کوالیفائیڈ تمام الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز ٹیکنیشنز اور ٹیکنالوجسٹ ،فزیوتھراپسٹ، آپٹومیٹرسٹ، آڈیولوجسٹ، لیب ٹیکنالوجسٹ، ہیلتھ ٹیکنیشن، ڈسپنسر، ایکسرے ٹیکنیشن، ڈینٹل ٹیکنالوجسٹ اور الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل کونسل ایکٹ شیڈول 1 میں شامل 30 سے زائد تمام کیٹیگریز کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل کونسل آف پاکستان سے لازمی رجسٹریشن کرائیں اور اس کے بعد اپنے اسکوپ آف پریکٹس کے مطابق کام کریں
باقی تمام نان کوالیفائیڈ نان رجسٹرڈ حضرات کیخلاف قانونی کارروائی کی جائے گی اور کسی بھی نان رجسٹرڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل کو پریکٹس کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی۔

ایران کا آفیشل جواب۔اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے میں اپنے پیارے بھائیوں پاکستان کے وزیر اعظم شریف اور فیلڈ مارشل منیر...
08/04/2026

ایران کا آفیشل جواب۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے میں اپنے پیارے بھائیوں پاکستان کے وزیر اعظم شریف اور فیلڈ مارشل منیر کا خطے میں جنگ کے خاتمے کے لیے انتھک کوششوں پر شکریہ ادا کرتا ہوں۔

اپنے ٹویٹ میں وزیر اعظم شریف کی برادرانہ درخواست کے جواب میں، اور امریکہ کی طرف سے اپنی 15 نکاتی تجویز پر مبنی مذاکرات کی درخواست پر غور کرتے ہوئے اور پوٹس کی جانب سے ایران کی 10 نکاتی تجویز کے عمومی فریم ورک کو مذاکرات کی بنیاد کے طور پر قبول کرنے کے اعلان پر غور کرتے ہوئے، میں ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کی جانب سے اعلان کرتا ہوں:

اگر ایران کے خلاف حملے روک دیے گئے تو ہماری طاقتور مسلح افواج اپنی دفاعی کارروائیاں بند کر دیں گی۔

دو ہفتوں کی مدت کے لیے آبنائے ہرمز سے محفوظ گزرنا ایران کی مسلح افواج کے ساتھ رابطہ کاری اور تکنیکی حدود کو مدنظر رکھتے ہوئے ممکن ہو گا۔

سید عباس عراقچی وزیر خارجہ

Address

Khikha Bangla , Chatyana Road
Lahore
36050

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News & Views by Imaging Technologists posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to News & Views by Imaging Technologists:

Share