14/08/2026
14 اگست کا جشن، بارش کے ساتھ 🇵🇰🌧️
قدرت کے حسین رنگوں میں آزادی کا احساس اور بھی خاص لگتا ہے۔
آج کا دن اُن خوابوں، قربانیوں اور امیدوں کے نام جنہوں نے پاکستان کو ہمارا وطن بنایا۔ 💚
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰