Yasir's Distribution Network-YDN

  • Home
  • Yasir's Distribution Network-YDN
Call Contact the business

Yasir's Distribution Network-YDN Our Page Represents our Business as Yasir Distribution Network - YDN.

Deals in Pharmaceutical Distribution in Lahore, Islamabad , Rawalpindi Kasur, Multan and Faislabad.

09/09/2026
Ydn Rwalpimdi office inauguration
12/06/2026

Ydn Rwalpimdi office inauguration

08/11/2025

Celebrating my 8th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

24/08/2025

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہونے والا ہے۔اس ربیع الاول میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا 1500 واں یوم ولادت منایا جائے گا۔میری اپ سب لوگوں سے گزارش ہے اس موقع کے اوپر ہر بندہ کم ارڑ کم 15 پودے اپنے ارد گرد نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے نام پر ضرور لگائیں۔اپ نے دیکھا ہوگا ہمارے ملک میں جو یہ سیلاب کا عذاب نازل ہوا ہے تو یہ درختوں کی کٹائی کی ہی وجہ ہے۔اپ سب اپنے حصے پودے ضرور لگا ئیں۔

14/08/2025

Today, we celebrate the spirit of freedom, unity, and resilience that gave birth to our beloved Pakistan.
Let us honor the sacrifices of those who dreamed of a free homeland and worked tirelessly to make it a reality.

May we always uphold the values of faith, unity, and discipline, and strive to build a stronger, peaceful, and prosperous Pakistan for generations to come.

Happy Independence Day!
Long live Pakistan – Pakistan Zindabad! 🇵🇰✨

Independence day celebration at ydn.pakistan always zindabad
13/08/2025

Independence day celebration at ydn.pakistan always zindabad

29/06/2025

*13 جولائ سے ساون کا مہینہ شروع ہو رہا ہے بزرگوں سے سنا ہے کہ ساون میں سوکھی لکڑی بھی زمین میں لگا دی جاۓ تو وہ سبز ہوجاتی ہے یعنی ساون کا مہینہ ھمہ قسمی درخت اور قلمیں لگانے کے لیے موزوں ترین وقت ہے لہذا درخت لگانے کی تیاری شروع کر دیں تاکہ بڑھتے ہوۓ درجہ حرارت پر قابو پایا جاسکے درختوں میں نیم کا درخت 55ڈگری تک گرمی اور 10 ڈگری تک سردی برداشت کرنے کی طاقت رکھتا ہے ۔*
*ایک بارہ فٹ کا درخت 3 ایئر کنڈیشنر کے برابر ٹهنڈک پیدا کرتا ہیں۔ نیم کا درخت رات کو بھی اکسیجن خارج کرتا ہے*
*درخت زندگی ہیں*
*درخت ایک قیمتی سرمایہ ہیں*
*نیم کہ پودے کی قیمت 50 سے 100 روپے تک ھوگی .اسکے علاوہ بکائن جامن شیشم کچنار پیپل پاپولر پلکن أم امرود وغیرہ کے درخت بھی ٹھنڈک پیدا کرتے ہیں اول ماحول دوست ہیں*
*۔۔ درخت لگائیں. زندگیاں بچائیں ۔۔*


24/05/2025
23/03/2025

‏🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
اے نگارِ وطن تو سلامت رہے
اے نگارِ وطن تو سلامت رہے

مانگ تیری ستاروں سے بھر دیں گے ہم
تو سلامت رہے
تو سلامت رہے
اے نگارِ وطن تو سلامت رہے

ہو سکی تیرے رخ پر نہ قرباں اگر
اور کس کام آئے گی یہ زندگی
اپنے خوں سے بڑھاتے رہیں گے سدا
تیرے گل رنگ چہرے کی تابندگی

جب تجھے روشنی کی ضرورت پڑی
اپنی محفل کے شمس و قمر دیں گے ہم
تو سلامت رہے
تو سلامت رہے
اے نگارِ وطن تو سلامت رہے

سبز پرچم تیرا چاند تارے تیرے
تیری بزمِ نگاری کے عنوان ہیں
تیری گلیاں، تیرے شہر، تیرے چمن
تیرے ہونٹوں کی جنبش پہ قربان ہیں

جب بھی تیری نظر کا اشارہ ملا
تحفَہِ نفسِ جاں پیش کر دیں گے ہم
تو سلامت رہے
تو سلامت رہے
تو سلامت رہے

Address


Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Friday 09:00 - 18:00
Saturday 09:00 - 18:00

Telephone

+923203985875

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yasir's Distribution Network-YDN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Yasir's Distribution Network-YDN:

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed health & beauty business?

Share