𝐀𝐳𝐲𝐲'𝐬 𝐉𝐨𝐮𝐫𝐧𝐚𝐥

𝐀𝐳𝐲𝐲'𝐬 𝐉𝐨𝐮𝐫𝐧𝐚𝐥 𝐀𝐳𝐡𝐚𝐫 𝐌𝐚𝐡𝐦𝐨𝐨𝐝 | 𝐍𝐮𝐫𝐬𝐢𝐧𝐠 𝐒𝐭𝐮𝐝𝐞𝐧𝐭
𝐒𝐡𝐚𝐫𝐢𝐧𝐠 𝐧𝐮𝐫𝐬𝐢𝐧𝐠 𝐬𝐤𝐢𝐥𝐥.

Helping student nurses learn better every day.
📚 Nursing Skills • 🩺 Clinical Practice • 💉 Patient Care
https://www.youtube.com/

25/06/2026

Proud of You Cousin ❤️

زندگی میں کچھ احسان ایسے ہوتے ہیں جنہیں نہ الفاظ بیان کر سکتے ہیں اور نہ ہی عمر بھر چکایا جا سکتا ہے… باپ اُن ہی نعمتوں ...
21/06/2026

زندگی میں کچھ احسان ایسے ہوتے ہیں جنہیں نہ الفاظ بیان کر سکتے ہیں اور نہ ہی عمر بھر چکایا جا سکتا ہے… باپ اُن ہی نعمتوں میں سے ایک ہے۔

وہ اپنی خواہشیں خاموشی سے دفن کر دیتا ہے، اپنی تھکن چھپا لیتا ہے، اور اپنی ہر دعا اولاد کے نام کر دیتا ہے۔ پھر ایک دن اولاد خود حیران ہو کر دیکھتی ہے کہ وہ اُن منزلوں تک پہنچ چکی ہے، جن کا کبھی وہم و گمان بھی نہیں تھا۔ میری زندگی میں جو بھی خیر، آسانی اور خوبصورت موڑ آئے ہیں، اُن کے پیچھے میرے والد کی دعائیں، قربانیاں اور بے لوث محبت شامل ہے۔

اللہ تعالیٰ میرے والد کو ہمیشہ صحت، سلامتی، عافیت، عزت اور لمبی عمر عطا فرمائے، ان کا سایہ ہمیشہ میرے سر پر قائم رکھے، اور مجھے ان کی خدمت کا حق ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤍

Happy Father's Day to my first hero, my greatest strength, and the man behind every blessing in my life. ❤️
Mahmood Ahmed Bloch

Your future begins here. Join and achieve your dreams❤️❤️.
06/06/2026

Your future begins here. Join and achieve your dreams❤️❤️.

Home to Pakistan's pioneering Centre for Healthcare Simulation and Innovation (CHSI), the University of Lahore provides immersive, state-of-the-art clinical training that prepares future healthcare professionals for real-world practice.

پاکستان کی نامور درسگاہ یونیورسٹی آف لاہور میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے کے بعد، اسی مقام پر ایک طالبہ کی جانب سے خود ...
05/01/2026

پاکستان کی نامور درسگاہ یونیورسٹی آف لاہور میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے کے بعد، اسی مقام پر ایک طالبہ کی جانب سے خود کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی اطلاع ملی۔ صورتحال کے پیشِ نظر یونیورسٹی انتظامیہ نے طلبہ کی سلامتی، ذہنی سکون اور ماحول کی بہتری کے لیے چند دن کے لیے تعلیمی سرگرمیاں معطل کر دی ہیں۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ احتیاطی اقدامات اور بہتر رہنمائی کے نظام کو مزید مؤثر بنانے کے لیے کیا گیا ہے۔




وہ جو کہہ رہے تھے ۔۔۔۔ یہ لیں ۔۔میرا دوست ایک سرکاری ادارے میں بی ایس نرسنگ کا طالب علم ہے۔کچھ لوگوں کی جانب سے کہا جا ر...
01/01/2026

وہ جو کہہ رہے تھے ۔۔۔۔ یہ لیں ۔۔
میرا دوست ایک سرکاری ادارے میں بی ایس نرسنگ کا طالب علم ہے۔
کچھ لوگوں کی جانب سے کہا جا رہا تھا کہ نرسنگ کا سٹیپنڈ بند ہو گیا ہے۔
لیکن یہ بات درست نہیں ہے، یہ سٹیپنڈ بدستور جاری ہے۔
حکومت کی طرف سے یہ ماہانہ سٹیپنڈ اسی طریقے سے دیا جا رہا ہے جیسے پہلے ملتا تھا۔
سرکاری اداروں میں زیرِ تعلیم بی ایس نرسنگ کے طلبہ کو یہ سہولت اب بھی حاصل ہے۔




























30/12/2025

اکثر نسخے میں ایک نہیں بلکہ دو اینٹی بایوٹکس لکھی ہوتی ہیں…
کیا یہ واقعی ضروری ہوتی ہیں یا اس کے پیچھے کوئی خاص وجہ ہے؟
ہر اینٹی بایوٹک کا کام ایک جیسا نہیں ہوتا۔
غلط سمجھ یہاں علاج کو نقصان بھی پہنچا سکتی ہے۔
اصل وجہ جاننے کے لیے ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں



























۔

Address

Lahaore
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐀𝐳𝐲𝐲'𝐬 𝐉𝐨𝐮𝐫𝐧𝐚𝐥 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share