Sehat Bite - Sehat Mand Zindagi Ki Taraf Pehla Qadam

Sehat Bite - Sehat Mand Zindagi Ki Taraf Pehla Qadam General Physician • Dietitian • Physiotherapist
Weight Loss, BP, Sugar & Pain Relief. Expert, Affordable & Trusted Care for Your Family."

04/07/2026
03/07/2026

03/07/2026

03/07/2026

جمعہ مبارک
"جو شخص جمعہ کے دن مجھ پر کثرت سے درود بھیجتا ہے، قیامت کے دن وہ مجھ سے سب سے زیادہ قریب ہوگا۔"
اللّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلَىٰ نَبِيِّنَا مُحَمَّدٍ ﷺ

02/07/2026

11/05/2026

Neend Ki Problem? Ye Video Zaroor Dekhein

Consistency + dedication = amazing results.
08/05/2026

Consistency + dedication = amazing results.

گرمی میں جسم کو ٹھنڈا رکھنے والی غذائیں: تربوز جسم میں پانی کی کمی پوری کرتا ہے اور ٹھنڈک پہنچاتا ہے: کھیرا جسم کو ہائیڈ...
06/05/2026

گرمی میں جسم کو ٹھنڈا رکھنے والی غذائیں
: تربوز جسم میں پانی کی کمی پوری کرتا ہے اور ٹھنڈک پہنچاتا ہے
: کھیرا جسم کو ہائیڈریٹ رکھتا ہے اور گرمی کم کرتا ہے
: دہی معدہ ٹھنڈا رکھتی ہے اور ہاضمہ بہتر بناتی ہے
: لیموں پانی جسم کو تازگی اور فوری توانائی دیتا ہے
: ناریل پانی جسم میں نمکیات کا توازن برقرار رکھتا ہے
: پودینہ جسم کو قدرتی ٹھنڈک دیتا ہے
: خربوزہ گرمی میں جسم کو ٹھنڈا اور تروتازہ رکھتا ہے
: فالسہ گرمی کی شدت کم کرنے میں مدد دیتا ہے
Sehat Bite - Sehat Mand Zindagi Ki Taraf Pehla Qadam













29/04/2026

کیری کے حیرت انگیز فائدےگرمیوں کا بہترین تحفہ - کچا آم (کیری) نہ صرف مزیدار بلکہ صحت کے لیے بھی زبردست ہے! فائدے:✔️ جسم ...
28/04/2026

کیری کے حیرت انگیز فائدے
گرمیوں کا بہترین تحفہ - کچا آم (کیری) نہ صرف مزیدار بلکہ صحت کے لیے بھی زبردست ہے!
فائدے:
✔️ جسم کو گرمی (Heat Stroke) سے بچائے
✔️ ہاضمہ بہتر بنائے
✔️ قوتِ مدافعت (Immunity) بڑھائے
✔️ جگر کو مضبوط کرے
✔️ وزن کنٹرول میں مدد دے
✔️ مسوڑھوں اور دانتوں کے لیے مفید
استعمال کریں:
نمک مرچ کے ساتھ، چٹنی بنا کر یا ٹھنڈا آم پنا
احتیاط:
زیادہ مقدار میں استعمال معدے کو نقصان دے سکتا ہے
Sehat Bite - Sehat Mand Zindagi Ki Taraf Pehla Qadam

Address

Lahore, Pakistan
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sehat Bite - Sehat Mand Zindagi Ki Taraf Pehla Qadam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share