Al Barr E-Health

Al Barr E-Health We are a digital e-health platform dedicated to delivering accessible, ethical, and evidence-based mental health care.

Our services are informed by international clinical experience and tailored to meet the diverse psychological needs

OCD is not about being clean or organized—it’s about being stuck with thoughts you never invited
19/04/2026

OCD is not about being clean or organized—it’s about being stuck with thoughts you never invited

09/04/2026

وہم، وسوسے اور بار بار آنے والے عجیب خیالات کسی بھی انسان کی ذہنی اور روزمرہ زندگی کو بری طرح متاثر کر سکتے ہیں۔ اسے محض عادت سمجھ کر نظر انداز کرنے کے بجائے اس کی نفسیاتی وجوہات کو سمجھنا اور صحیح علاج کی طرف قدم بڑھانا ضروری ہے۔

اس ہفتے، 11 اپریل 2026 بوقت شام 4 بجے ہمارے لائیو سیشن میں شامل ہوں، جہاں Dr. Muhammad Faheem Ashraf Khan (Consultant Psychiatrist) آپ کو OCD (وہم کی بیماری) کے بارے میں تفصیلی آگاہی دیں گے تاکہ آپ ان ذہنی چیلنجز کا بہتر مقابلہ کر سکیں۔

اپنے سوالات آپ کمنٹس میں لکھ سکتے ہیں، ہمیں ان باکس کر سکتے ہیں یا لائیو سیشن کے دوران پوچھ سکتے ہیں تاکہ آپ کو ماہرانہ اور مفید رہنمائی مل سکے۔

🔗 لائیو سیشن میں شامل ہونے کے لیے:
https://youtube.com/live/S4DeDIzg2cU?feature=share

Stay or Leave!
30/03/2026

Stay or Leave!

Address Marital problems and have 'sukoon' in life.
04/03/2026

Address Marital problems and have 'sukoon' in life.

رمضان صرف روحانی ڈیٹاکسیفیکیشن نہیں بلکہ ذہنی ڈیٹاکسیفیکیشن بھی ہے             #
18/02/2026

رمضان صرف روحانی ڈیٹاکسیفیکیشن نہیں بلکہ ذہنی ڈیٹاکسیفیکیشن بھی ہے #

عادت کو مارو، زندگی کو سنوارو      #, Lahore
08/02/2026

عادت کو مارو، زندگی کو سنوارو #, Lahore

اضطراب اور افسردگی میں ہم ایک ٹوٹی ہوئی پتنگ کی طرح بہتے رہتے ہیں، بے سمت اور بے یقین۔
05/02/2026

اضطراب اور افسردگی میں ہم ایک ٹوٹی ہوئی پتنگ کی طرح بہتے رہتے ہیں، بے سمت اور بے یقین۔

آئیں بات کریں ، مسائل حل کریں ۔ جنسی صحت اہم ہے   اسے عطائیوں کے حوالے نہ کریں۔
01/02/2026

آئیں بات کریں ، مسائل حل کریں ۔
جنسی صحت اہم ہے
اسے عطائیوں کے حوالے نہ کریں۔

26/01/2026

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Barr E-Health posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share