Umeed home care pvt.Ltd

Umeed home care pvt.Ltd private nursing agency in Lahore
(medical jobs + non medical jobs available)

21/02/2026

جی السلام علیکم*
امید کرتا ہوں سب خریت سے ہوں گے
۔ *مصطفیٰ ٹاؤن* لاہور *گھر* میں
ایک *ہیلپر* چاہیے
*صاف ستھرا ہو*
عمر: *13* سے *20* ہونی چاہیے ۔
*ایک کمرہ* *واشروم* اور *کچن* کی *صفائی ڈسٹنگ* کرنی ہے وہ بھی *2* سے *3 دن* بعد *روز نہیں* کرنی ہے۔
*کھانا* اور *رہائش* ملے جائے گی
سیلری *15* سے *18* ہزار ہوگی
جو بھی کرنا چاہتے ہیں اس نمبر پر رابطہ کر لیں
*Contact:0308-0020046*

21/02/2026

اسلام و علیکم اچھا ہمیں لاہور میں مختلف لوکیشن پر کوٹھی ، پلازہ ، فیکٹری کی ڈیوٹی کے لیے ارجنٹ گارڈز چاہیے *25* سے *30* ہزار سیلری کھانا رہائش فری 12 گھنٹے ڈیوٹی ارجنٹ چاہیے
*0308-0020046*

21/02/2026

اسلام و علیکم اچھا ہمیں شادمان میں ایک کک چاہیے جو پاکستانی کھانے اچھے سے بنا لیتا ہو *38* ہزار سیلری کھانا رہائش فری آج کی ڈیٹ میں چاہیے ارجنٹ چاہیے
*0308-0020046*

21/02/2026

*
*جی السلام علیکم*
*امید کرتا ہوں سب خیریت سے ہوں گے!*
مجھے لاہور *اقبال ٹاؤن کریم* *بلاک* میں *سیلز مین* چاہیے *چائنیز* کا ایک بہت بڑی *شاپ* ہے *گارمنٹس* کے ریلیٹڈ ہے
*لاہور* کے بندے چاہیے *بائیک* اپنی ہونی چاہیے
*فیول* کمپنی کا ہوگا
*ڈیوٹی ٹائمنگ* دن *11* سے رات *10* بجے تک ہے
*ایک گھنٹہ* لنچ کا *بریک ٹائم* ہوتا ہے
تنخواہ *30 ہزار* ہے
جو بھائی ڈیوٹی کرنا چاہتے ہیں تو میرے ساتھ رابطہ کریں
*Contact :0308-0020046

21/02/2026

I GIVE ALL OVER THE MEDICAL & NON MEDICAL FACILITIES AT HOME
(UMEED HOME CARE PVT. LTD)

21/02/2026

*جی السلام علیکم*
امید کرتا ہوں سب خریت سے ہوں گے
لاہور پلازے اور فیکٹری کی ڈیوٹی کے لیے مجھے تین سے چار گارڈ چاہیے سیلری پیکج 30 ہزار ہے تین ٹائم کا کھانا رہائش فری ہے جو بھی ڈیوٹی کرنا چاہتا ہے پرسنل پر رابطہ کر لیں۔

*Phone:0308-0020046*

21/02/2026

*جی السلام علیکم*
مجھے *کیشیر* لڑکی چاہیے
*فوٹرسٹ سٹیڈیم* لاہور کینٹ کے اندر *25000* سیلری ہوگی
*8 گھنٹے* ڈیوٹی ہوگی
ڈیوٹی ٹائم تقریبا *3 بجے* سٹارٹ ہوگا اور رات 11 بجے تک ہے ۔
جو بھی لڑکی کرنا چاہتی ہے رابطہ کر لیں ۔
*Contact:0308-0020046*

21/02/2026

*لاہور کی مختلف لوکیشن پر سٹاف کی ارجنٹ ضرورت*۔

*1*💊مڈیسن فیکٹری30,000۔۔۔۔۔۔کھانا+رہائش
*2*🍬. ٹافی فیکٹری 40,000۔۔۔۔۔۔رہائش
*3*🍪 بسکٹ فیکٹری 25,000۔۔۔۔۔۔کھانا+رہائش
*4* 🏭 ماربل فیکٹری
12 گھنٹے ڈیوٹی 36,000
16 گھنٹے ڈیوٹی 48,000
کھانا+رہائش
*5*👨🏻‍🍳پاکستانی کک30,000 سے 35,000 ۔۔۔۔۔ کھانا+رہائش
*6* 👨🏻‍🍳پاکستانی& چائنیز کک 35,000-40,000....کھانا+رہائش
*7*🚕. ڈرائیور 35,000 سے 40,000۔۔۔۔۔۔کھانا+رہائش
*8*☎️. کال سنٹر 30,000 سے 50,000۔۔۔۔۔
*9**👨🏻‍🎓. آفس بوائے۔ 22,000 سے 30,000 ۔۔۔۔۔۔کھانا+رہائش
*10* 👨‍🍳 کچن ہیلپر 25,000 سے 30,000 ۔۔۔۔۔۔کھانا+رہائش
*11* 👮سکیورٹی گارڈ۔ 25,000 سے 30,000۔۔۔۔۔۔کھانا+رہائش
*12*🪖 آرمی ریٹائرڈ سکیورٹی گارڈ۔۔45,000...کھانا+رہائش
*13* 👩‍💻فیمیل کمپیوٹر آپریٹر ۔۔۔۔30,000 سے 35,000..
*14*👨🏻‍💻 ڈیٹا انٹری۔۔۔25,000 کھانا+رہائش
*15*🏭 گارمنٹس فیکٹری (فیمیل)۔۔۔۔40,000 پک اینڈ ڈراپ سہولت
*16* 🦟 ڈینگی سپرے فیکٹری۔۔۔۔۔۔25,000 سے 27,000 2 ٹائم+رہائش
*17* 🏏پلاسٹک فیکٹری۔۔۔۔33،000 2 ٹائم کھانا+رہائش
*18*👗 گارمنٹس فیکٹری (میل)
*19* ویٹر/آرڈر ٹیکر 20,000 سے 35,000 ۔۔۔کھانا+رہائش

*UMEED HUMAN RESOURCES COMPANY*

*03080020046✔️*
""""""""""""""""""""""""
🏡Office time
:::::::::::::::::::::::::::::::::::::
::::::::::::::::::::::::::::::::
🕗9:00-Am/🕙5:00-Pm🖥"""""🖨✔️

21/02/2026

*UMEED_Human Resources Pvt Company 🦅*
*شاہدرہ* سے آگے ماربل کی فیکٹری میں ورکرز کی ضرورت ہے
*36 ہزار سیلری* *کھانا رہائش فری* *12 گھنٹے* ڈیوٹی
*اوور ٹائم*- *48 ہزار* سیلری *کھانا رہائش فری*
*Contact:0308-0020046*

21/02/2026

*UMEED_Human Resources Pvt.LTD Company 🦅*
*جی السلام علیکم*
امید کرتا ہوں سب خریت سے ہوں گے
ہمیں DHA phase 5 میں ایک فیمیل میڈ چاہیے سیلری 40000 ہو گی 10000 کھانے کا ملے گا رہائش فری ہوگی
4 اپارٹمنٹ ہیں ان کی صفائی کرنی ہیں ہر اپارٹمنٹ میں چائنیز رکے ہوئے ہیں ٹوٹل 50000 ملے گا ٹپِ وغیرہ بھی ملے گی اور رہائش ملے گی ۔جو بھی فیمیل کرنا چاہتی ہیں فوراَ رابطہ کریں ۔
0308-0020046

Address

Hassan Center Plaza Ichra Ferozpur Road Lahore
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umeed home care pvt.Ltd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share