05/08/2026
العطار آورگینکس کا گھی— خالص دیسی ذائقے کی اصل پہچان✨
کبھی سوچا ہے کہ گھر کے کھانوں کا اصل مزہ کہاں سے آتا ہے؟
وہی پرانی یادیں… وہی خوشبو… اور وہی خالص دیسی گھی جو ہر نوالے کو یادگار بنا دیتا ہے ❤️
*العطار آورگینکس* کا گھی صرف ایک پروڈکٹ نہیں بلکہ ایک اعتماد ہے، ایک روایت ہے جو ہم نے اپنی محنت، خلوص اور خالصی کے ساتھ آپ تک پہنچائی ہے۔
ہم نے یہ سفر ایک سادہ سے خواب سے شروع کیا:
“ہر گھر تک اصل، خالص اور معیاری دیسی گھی پہنچانا”
آج تک بے شمار مطمئن گاہکوں کا اعتماد حاصل کیا ہے، جو بار بار ہمیں ہی منتخب کرتے ہیں — کیونکہ معیار خود بولتا ہے ✨
🥘 چاہے دال ہو، سبزی ہو، گوشت ہو یا پراٹھا…
العطار آورگینکس کا دیسی گھی ہر کھانے کو شاہی ذائقہ اور خوشبو عطا کرتا ہے۔
🚚 آل پاکستان ڈلیوری کی سہولت دستیاب ہیں۔
💰 خصوصی قیمتیں:
✔ 1 کلو — 3800 روپے
✔ 500 گرام — 2000 روپے
📲 آرڈر کرنے کے لیے ابھی واٹس ایپ کریں:
🪀+92 322 4489963
🪀+92 370 6880518
العطار آورگینکس پرائیویٹ لمیٹڈ