Haji Gulzar Surgical Pharmacy

Haji Gulzar Surgical Pharmacy ALL LISCENCED MEDICINE

06/06/2026
22/04/2026

✨ اب ہر جلد پائے صحت مند نکھار! ✨
حاجی گلزار سرجیکل ہسپتال کی جانب سے ماہر اسکن اسپیشلسٹ ڈاکٹر اقصیٰ کے زیرِ نگرانی خصوصی ڈرما کیمپ کا انعقاد۔ اپنی جلد کے تمام مسائل کا محفوظ اور مؤثر علاج حاصل کریں!
📅 تاریخ: 30 اپریل 2026 (جمعرات)
⏰ وقت: دوپہر 3 بجے سے شام 7 بجے تک
📍 مقام: حاجی گلزار سرجیکل ہسپتال
💉 دستیاب سہولیات:
• کیل مہاسے (Acne) اور پمپلز کا علاج
• الرجی، خارش اور ایکزیما کا علاج
• بالوں کے گرنے اور اسکیلپ کے مسائل کا حل
• تمام جلدی امراض کی تشخیص اور علاج
• ✨ Hydrafacial اور Skin Whitening Injection رعایتی قیمت پر
📞 رابطہ کریں:
0537-513506
0333-8513506

Dr Khawaja Faseeh Gul
MD HAJI GULZAR SURGICAL Haji Gulzar Hospital

👉 محدود وقت کے لیے سنہری موقع — ابھی وزٹ کریں اور اپنی جلد کو بنائیں صحت مند اور چمکدار!
n

15/04/2026

✨ فری ENT کیمپ – اپنی صحت کا خیال رکھیں! ✨
کیا آپ کان، ناک یا گلے کے مسائل کا شکار ہیں؟ اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں!
👨‍⚕️ ڈاکٹر احتشام الحق کی زیر نگرانی
🩺 فری ENT او پی ڈی کیمپ
📅 تاریخ: 11 اپریل 2026 (بروز ہفتہ)
دوپہر 3 سے شام 7 بجے تک
📍 مقام: حاجی گلزار سرجیکل ہسپتال مال روڈ چاندنی چوک نمبر 1
💡 کیمپ میں فراہم کی جانے والی سہولیات:
✔️ کانوں کے مسائل اور صفائی
✔️ کان کے پردے میں سوراخ کا علاج
✔️ ناک کے غدود اور ہڈی کا مسئلہ
✔️ گلے کے غدود (ٹانسلز) اور خراش
✔️ بچوں میں سانس کی تکلیف
✔️ ناک سے خون آنا
✔️ سماعت کے مسائل
✔️ کانوں میں شور کا علاج
🎯 خاص بات:
چیک اپ کی فیس مکمل طور پر مفت ہے!
ضرورت پڑنے پر خصوصی ڈسکاؤنٹ بھی دیا جائے گا۔
📞 رابطہ نمبرز:
☎️ 0537-513506
📱 0333-8513506
👉 اپنی اور اپنے پیاروں کی صحت کے لیے اس موقع سے ضرور فائدہ اٹھائیں!

07/04/2026

پنی ذہنی سکون کی طرف پہلا قدم بڑھائیں! 🌟
ڈاکٹر غزل شفیق (ماہر نفسیات) کا فری کیمپ، 17 اگست بروز اتوار، صبح 11 بجے تا شام 5 بجے،

حاجی گلزار سرجیکل ہسپتال، مال روڈ، چاندی چوک نمبر 1، لالہ موسٰی۔

📞 رابطہ: 0333-8513506

🧠 ذہنی و دماغی امراض | ڈپریشن | مایوسی | غصہ | منشیات سے نجات

ٰ\

02/04/2026

✨ فری اسکن کیمپ – خوبصورت اور صحت مند جلد کا موقع! ✨
4 اپریل 2026، بروز ہفتہ | دوپہر 2 بجے سے شام 7 بجے تک
👨‍⚕️ Skin Specialist Dr. Saaem Dar کی زیر نگرانی

✔️ چہرے کی چھائیوں، کیل مہاسوں، بالوں کے مسائل کا علاج
✔️ Hydrafacial & Skin Whitening Injection (Discount Price)
📍 حاجی گلزار سرجیکل ہسپتال، مال روڈ، چاندنی چوک

📞 0537-513506 | 0333-8513506
📌 رنگ گورا کرنے والے انجیکشن دستیاب ہیں

HAJI GULZAR SURGICAL PHARMACY
19/03/2026

HAJI GULZAR SURGICAL PHARMACY

Address

HAJI GULZAR SURGICAL PHARMACY
Lala Musa
52000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haji Gulzar Surgical Pharmacy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share