21 رمضان کو شھادت امام علی علیہ السّلام کے موقع پر جلوس خطابات مجلس اور افطاری کرنا جرم بن گیا ان کی نظر میں
01/04/2024
28/03/2024
17 Ramadan Imam Ali As 🥺
(18 رمضان مولا علی (ع)
اے کوفے والوں کسی یتیم کو تنگ نہ کرنا
قیدیوں کو پٹھر نہ مارنا.....💔
الفاظ🌼❤️🥀🤍🕊️
🥺💔😭🕌
25/03/2024
فاطؔمہ زہراءؔ کےآنگن کی پہلی خوشی مُبارک❤👑
آگیا ہے آج میرا دوسرا امام 👑❤️
اب ہوگا قلم سے فیصلہ 🌍🙌🏻
حسن ؑ وہ امیر ہیں جنہیں
حسینٔ بھی اپنا امام کہتے ہیں..!! 💚🙌🏻
15 𝙍𝙖𝙢𝙯𝙖𝙣 𝙒𝙞𝙡𝙖𝙙𝙖𝙩 𝙄𝙢𝙖𝙢 𝙃𝙖𝙨𝙨𝙖𝙣 ؏ 𝙈𝙪𝙗𝙖𝙧𝙖𝙠 ♥️🌸🥀
❤️ ✍🏻ㅤ 📩 📤
*ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ*
*─━━━✧🖤✧━━━─*
25/03/2024
*آج 14/ رمضان المبارک روز شہادت حضرت امیر مختار رحمتہ اللہ علیہ ھے ۔*۔
🌺 جناب امیر مختار ثقفی رح یکم ھجری میں طائف میں پیدا ھوئے ، مگر پرورش مدینۃ المنورہ میں ھوئی ،
🌺 نام۔ مختار۔ اور کنیت۔ ابو اسحاق تھی ، تعلق بنی ھوازن کے قبیلہ ثقیف سے تھا ، اسی لیے انہیں *" مختار ثقفی "* بھی کہا جاتا ھے ،
🌺 ان کے والد گرامی کا نام *" ابو* *عبیدہ ثقفی"* تھا جو صحابی رسول ( ص ) تھے ،
🌺 جناب امیر مختار ثقفی کے بچپن میں ایک دن *حضرت علی علیہ* *السلام* نے کھیلتے ھوئے دیکھا تو پیار سے آپ کے سر پر ھاتھ پھیرا اور پیار کیا ، اور فرمایا کہ یہ میرے بیٹے *حسین ( ع )* کے قاتلوں سے انتقام لے گا ۔
😭 *شہادت جناب امیر مختار* *ثقفی رحمۃ اللّٰہ علیہ* کے پر درد موقع پر ھم بارگاہ محمد و آل محمد علیہم السلام میں پرسہ پیش کرتے ھیں ۔
*پرسہ دار : 😭💔😭*
24/03/2024
Hae Proud to be hussaini
24/03/2024
Mujza e Imam Hussain {a.s.}. Hy Mera Maula Tera Insaf 😭😭😭😭😭
Be the first to know and let us send you an email when HAQ HAi Willayat E ALI ع posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.