22/09/2024
احتیاط
السلام علیکم
ہر گھر میں سولر سسٹم ہے۔ ہوشیار رہیں کہ دن میں سولر پینلز نہ دھویں کیونکہ سولر کرنٹ 600 سے 1000 وولٹ ہے جو کہ بجلی سے زیادہ خطرناک ہے اور عام طور پر یہ سمجھا جاتا ہے کہ ڈی سی کرنٹ نہیں دے گا۔ اس وقت کچھ ایسے واقعات ہوئے ہیں جن میں سولر پینلز کی دھلائی سے لوگوں کی موت واقع ہوئی ہے۔
جہاں بھی بڑے سولر پینل لگائے جائیں وہاں مناسب ارتھنگ ضرور کی جائے۔
دھوتے وقت پینل بریکر کو بند رکھیں