05/08/2026
اللّٰہ خیل میڈیکل سینٹر
کوالٹی اور معیار کی پہچان
الحمدُاللّٰہ الحمدُاللّٰہ بہترین ماحول اور جدید سہولیات سے آراستہ، جہاں مریض
کی بیماری کے ساتھ ساتھ اُسکے آرام ، سکون اور ہر چیز کو مدِ نظر رکھا جاتا ہے ۔
انشاءاللّٰہ جلد مزید بہترین سہولیات کا آغاز ہونے جا رہا ہے ۔