Sabar Medical Institute

Sabar Medical Institute Assalamoalaikum....! I create this page only for the purpose of medical learning and news. Stay tuned for the updates. Thanks...

31/07/2025

خون کا گاڑھا ہونا اور کولیسٹرول کی زیادتی – ایک سنجیدہ مسئلہ
اگر آپ کو:

چند قدم چلنے سے سانس پھول جائے

سیڑھیاں چڑھنے پر دل گھبرانے لگے

صبح اٹھنے کو دل نہ کرے

کام کا جذبہ ختم ہوتا جا رہا ہو

ہر وقت نیند آتی ہو

جسم سُست، کمزور اور بوجھل محسوس ہو

تو رکیں، ہو سکتا ہے آپ کا خون گاڑھا ہو چکا ہو، یا کولیسٹرول خطرناک حد تک بڑھ چکا ہو۔

🧪 سب سے پہلے لیپڈ پروفائل ٹیسٹ کروائیں
(خون میں کولیسٹرول اور چربی کی مقدار جاننے کے لیے)

💊 قدرتی نسخہ – آزمودہ و مجرب
اجزاء:

السی (Flaxseeds) – 30 گرام

سونف – 10 گرام

دارچینی – 5 گرام

تمام اجزاء کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں۔
طریقہ استعمال:
روزانہ صبح خالی پیٹ ایک چھوٹا چمچ دہی میں ملا کر کھائیں۔
مدت: 15 دن متواتر استعمال کریں۔

پھر دوبارہ لیپڈ پروفائل ٹیسٹ کروائیں، ان شاءاللہ واضح فرق نظر آئے گا۔

🩺 فوائد:
خون پتلا ہوتا ہے

کولیسٹرول متوازن ہوتا ہے

دل کی دھڑکن نارمل

سانس چڑھنا کم

توانائی میں اضافہ

نیند کا توازن

جسمانی سستی میں کمی

دماغی سکون میں بہتری

⚠️ اہم ہدایات:

نسخہ خالص اور مقدار کے مطابق بنائیں

زیادہ مقدار سے پرہیز کریں

اگر بیماری پرانی یا شدید ہو تو پہلے معالج سے مشورہ ضرور کریں

یہ نسخہ صرف ایجوکیشنل مقصد کے لیے ہے

💬 "آپ کی اصل دولت آپ کی صحت ہے – اس کا خیال رکھیں!"

31/07/2025

Assalamualaikum. The MBBS student council of Ziauddin University is organizing a free one day medical camp in civil hospital Hub.
We require a Paeds doctor (resident or consultant) and an ent doctor (resident or consultant) for the camp. Transport from ziauddin Clifton to civil hospital hub and back to ziauddin Clifton along with food and security will be provided.

Note: this will be volunteer work and there is no payment for this.

Interested doctors kindly reach out on the following number: 03368923785

31/07/2025

*حوصلہ رکھو، تم کر سکتے ہو*
یہ جملہ چھوٹا ضرور ہے مگر اس کے اندر پوری ایک دنیا چھپی ہوئی ہے۔

کامیابی اُنہی کے قدم چومتی ہے جو حالات سے نہیں، اپنے حوصلے سے لڑتے ہیں۔ زندگی میں مشکلیں آئیں گی، راستے بند ہوں گے، لوگ باتیں بھی کریں گے — مگر جس کے اندر "میں کر سکتا ہوں" کا یقین ہو، وہ ہر دیوار کو دروازہ بنا لیتا ہے۔

حوصلہ صرف لفظ نہیں، یہ وہ طاقت ہے جو انسان کو اندھیرے میں چراغ جلاتی ہے، گرتے قدموں کو سنبھالتی ہے، اور ٹوٹتے خوابوں کو پھر سے جوڑ دیتی ہے۔

یاد رکھو! تمہاری کوشش، تمہارا یقین، اور تمہارا حوصلہ ہی تمہیں دوسروں سے مختلف بناتا ہے۔
بس رکنا نہیں، جھکنا نہیں کیونکہ *تم کر سکتے ہو!*

31/07/2025

`اسلام علیکم`!

*ڈئیر پیرامیڈیکل فیکلٹی طلباء و طالبات*

`پنجاب پیرامیڈیکل فیکلٹی کے پریکٹیکل امتحانات اگست کے دوسرے ہفتے میں لیے جائیں گے`۔

`تمام طلباء سے گزارش ہے کہاپنی پریکٹیکل کاپیاں مکمل کریں`

`اور وائیوا (Viva) کی تیاری بھی مکمل کریں`

`وقت کی پابندی کریں اور مکمل تیاری کے ساتھ امتحان میں شریک ہوں`۔

26/07/2025

*تمام ممبران متوجہ ہوں آنے والے وقت میں گورنمنٹ کی درج ذیل سکیمیں آ رہی ہیں گرین ٹریکٹر سکیم -ٹیکسی کار سکیم -ای بائکس اور لوڈر رکشہ ان تمام سکیموں کے اعلانات ہو چکے ہیں ابھی ان کی فائنل ریکوائرمنٹ آنا باقی ہے۔ٹریکٹر سکیم صرف پنجاب کے لوگوں کے لیے ہے جبکہ ای بائکس لوڈر رکشہ اور ٹیکسی کار پورے پاکستان کے لیے ہے جو لوگ ان تمام سکیموں میں دلچسپی رکھتے ہیں وہ ہمارے واٹس ایپ گروپ سے ٹچ رہیں جیسے ہی ان کی رجسٹریشن شروع ہوگی ہم آپ کو اس گروپ میں آگاہ کر دیں گے فلحال دوست پرسنل میں میسج نہ کریں جیسے کام شروع ہوگا آپ کو بتا دیا جائے گا ٹریکٹر سکیم کے لیے ایک ایکڑ سے زیادہ زمین ہونی چاہیے لوڈر رکشہ ای بائکس اور ٹیکسی کار کے لیے لائسنس کا ہونا ضروری ہے ہم آپ کو لرننگ لائسنس کی سروس بھی دے رہے ہیں جو دوست لرننگ لائسنس بنوانا چاہتے ہیں وہ فوری رابطہ کریں کیونکہ ای بائکس لوڈر رکشہ اور ٹیکسی کار کے لیے لائسنس کی شرط ہے جو دوست نیو لرننگ بنانا چاہتے ہیں یا پرانا لائسنس رینیو کرنا چاہتے ہیں وہ رابطہ کریں*

Address

Lodhra
59320

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sabar Medical Institute posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share