Sirf Khalis

Sirf  Khalis This is my business page in wich I sell pure (khalis) products my aim is sell natural & herbal products.

31/10/2022

ﻣﯿﮟ ﺁﺝ ﺗﮏ نہیں ﺳﻤﺠﮫ ﺳﮑﺎ یہ ﺟﮭﻮﭨﯽ ﻣﺤﺒت ﺍﻭﺭ ﺳﭽﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯿﺎ ہوﺗﯽ ہے_
ﻣﺤﺒﺖ ﯾﺎ ﺗﻮ ہوﺗﯽ ہے ﯾﺎ نہیں ہوﺗﯽ۔
ﺟﮭﻮﭨﮯ ﯾﺎ ﺳﭽﮯ ﺗﻮ ﺍﻧﺴﺎﻥ ہوﺍ ﮐﺮﺗﮯ ہیں۔

17/10/2022

الٹی گنگا۔
خالق کائنات نے ہر چیز کو پردے میں پیدا کیا ہے پھلوں کو دیکھ لیں ہر پھل کے اوپر کیا غلاف چڑھایا ھے۔کیلا آم انگور سیب ناشپاتی خشک میوہ جات سب کو پردے میں پیدا کیا ہے۔اگر ان اشیا کا پردہ اتار دیں تو تھوڑی دیر بعد ہی حشرات الارض ان پر حملہ کر دیں گے۔اور یہ کھانے کے قابل نہیں رہیں گی ۔سبزیوں کی بھی کم وبیش یہی صورتحال ہے ۔اس کے بعد جانوروں کو دیکھیں تو مالک کائنات نے ہر جانور کو ایک مخصوص لباس عطا کیا ہے۔مادہ جانور کی شرمگاھ کو اک مخصوص طریقے ڈھانپ دیا ہے۔
اللہ تعالیٰ نے جب حضرت آدم علیہ السلام کو پیدا فرمایا تو فرشتوں کو حکم دیا کہ مٹی لے آ و اور خود حضرت آدم کا پتلا بنا کر اس کو سوکھنے کے لئے ڈال دیا پانچ سو سال تک یہ پتلا آندھی بارش طوفان بادوباراں میں پڑا رہا۔پہھر اللہ تعالیٰ نے فرشتوں کو حکم دیا کہ وہ مٹی کا پتلا لائو اور اس میں روح پھونکی۔
لیکن جب اماں حوا کو پیدا کیا تو حضرت آدم علیہ السلام کو بھی خبر ناں ھوئ۔دائیں طرف دیکھا تو پورے لباس اور حجاب کے ساتھ پیدا فرمایا حضرت آدم کو بھی خبر ناں ہوئی۔
اب زرا حال پہ نظر ڈالیں۔۔۔۔۔۔۔۔
میری مائوں بہنوں بیٹیوں کو اللہ نے پردے کاحکم دیا ھے لیکن یہ لباس تنگ کر رہی ہے۔
معذرت کے ساتھ یہ مائیں بہنیں بازار کی زینت بنتی جا رہی ہے۔سر پر دوپٹہ ناں لینا فیشن بنتا جا رہا ہے۔
اجکل تو برقعہ بھی ایسا ہے کہ ناں چاہتے ہوئے نظر اٹھ جائے تو بار بار اٹھتی جاتی ہے۔
پھر اللہ تعالیٰ کا غضب کبھی ڈینگی کبھی کرونا کبھی دہشت گرد ی کی شکل میں نازل ھوتا ھے۔
باقی آیندہ
تحریر خالد شاھین۔

Available at Noman HonDa Bastimalook.
18/09/2022

Available at Noman HonDa Bastimalook.

13/09/2022

Address

Lodhran

Telephone

+923472330405

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sirf Khalis posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sirf Khalis:

Share