ASRA CHILD CARE

ASRA CHILD CARE آپ کے بچوں کی صحت اور مسکراہٹ، ہماری اولین ترجیح۔

10/08/2026
🌸 اتوار کو بھی بچوں کی صحت کا خیال رکھیے! 👶🩺بچوں کی بیماری چھٹی کا دن نہیں دیکھتی، اسی لیےاسرا چائیلڈ کئیر لڈن میں اتوار...
09/08/2026

🌸 اتوار کو بھی بچوں کی صحت کا خیال رکھیے! 👶🩺

بچوں کی بیماری چھٹی کا دن نہیں دیکھتی، اسی لیے
اسرا چائیلڈ کئیر لڈن میں اتوار کے روز بھی بچوں کے معائنے اور علاج کی سہولت دستیاب ہے۔

💙 آپ کے بچے کی صحت — ہماری ترجیح، ہر دن!

📍 اسرا چائیلڈ کئیر لڈن
📞 0300-0275353 | 0307-5071406

Doctors

السلام علیکم، محترم والدین!اگر آپ یہ جاننا چاہتے ہیں کہ کن مسائل سے دوچار بچوں کو علاج، معائنہ اور دیکھ بھال کے لیے ہمار...
08/08/2026

السلام علیکم، محترم والدین!

اگر آپ یہ جاننا چاہتے ہیں کہ کن مسائل سے دوچار بچوں کو علاج، معائنہ اور دیکھ بھال کے لیے ہمارے پاس لایا جا سکتا ہے، تو یہ پیغام آپ کی رہنمائی کے لیے ہے۔

ہمارے کلینک میں بچوں کے مختلف طبی مسائل کی تشخیص اور علاج کی سہولت موجود ہے۔ یہاں او پی ڈی (OPD) میں مہارت کے ذریعے بچوں کا معائنہ، تشخیص اور مناسب علاج فراہم کیا جاتا ہے۔

اس کے علاوہ، ایسے بچوں کے لیے جنہیں مسلسل نگرانی اور خصوصی نگہداشت کی ضرورت ہو، اس کی جدید سہولت بھی دستیاب ہے، جہاں تجربہ کار طبی عملہ صبح 10 بجے سے شام 7 بجے تک بچوں کی نگہداشت اور علاج میں مصروف رہتا ہے۔

اگر آپ کے بچے کو صحت سے متعلق کسی بھی مسئلے کا سامنا ہے، تو بروقت معائنہ اور مناسب رہنمائی کے لیے ہمارے پاس تشریف لائیں۔

آپ کے بچے کی صحت اور بہتر مستقبل ہماری اولین ترجیح ہے۔
ڈاکٹر آصف خان چاچک
ماہر امراض بچگان اینڈ نوزائیدگان

Child Specialist & Neonatologist

📍 اسرا چائیلڈ کئیر لڈن
📍 شیل پمپ موڑ نزد اقرا پبلک سکول وہاڑی روڈ لڈن

📞 Appointment: 0300-0275353

بچوں اور نومولود بچوں کے معائنے، تشخیص اور علاج کے لیے اپائنٹمنٹ حاصل کریں۔

#لڈن

کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے بچے کی جسمانی نشوونما، یعنی اس کا وزن، قد اور سر کا سائز اس کی عمر کے حساب سے ٹھیک بڑھ رہا ہ...
30/07/2026

کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے بچے کی جسمانی نشوونما، یعنی اس کا وزن، قد اور سر کا سائز اس کی عمر کے حساب سے ٹھیک بڑھ رہا ہے یا نہیں؟ میں ہوں ڈاکٹر آصف خان چاچک (چائلڈ سپیشلسٹ)، اور آج ہم بات کریں گے بچوں کی نشوونما کے چارٹس (Pediatric Growth Charts) کے بارے
​1️⃣ وزن (Weight):
​پیدائش کے وقت: اوسط وزن 3.3 کلو ہوتا ہے (عام رینج: 2.5 سے 4 کلو)۔
​6 ماہ: اوسط وزن 7.9 کلو ہونا چاہیے۔
​1 سال (12 ماہ): وزن تقریباً 9.6 کلو تک پہنچتا ہے۔
​2 سال (24 ماہ): نارمل وزن 12.2 کلو کے قریب ہوتا ہے۔
​2️⃣ قد / لمبائی (Length):
​پیدائش کے وقت: اوسط قد 49.9 سینٹی میٹر ہوتا ہے۔
​6 ماہ: قد تقریباً 67.6 سینٹی میٹر تک پہنچ جاتا ہے۔
​1 سال: اوسط قد 75.7 سینٹی میٹر ہونا چاہیے۔
​2 سال: بچہ تقریباً 87.8 سینٹی میٹر تک بڑھ جاتا ہے۔
​3️⃣ سر کا گھیر (Head Circumference):
​دماغی نشوونما کی جانچ کے لیے سر کا سائز ناپنا بہت ضروری ہے۔
​پیدائش: اوسطاً 34.5 سینٹی میٹر۔
​1 سال: اوسطاً 46.1 سینٹی میٹر۔
​2 سال: اوسطاً 48.5 سینٹی میٹر۔

​ضروری بات: صرف ایک بار وزن یا قد ناپنے کے بجائے بچے کی مسلسل نشوونما کے رجحان (Growth Trends) کو دیکھیں، اور کسی بھی پریشانی کی صورت میں ہمیشہ ڈاکٹر سے معائنہ کروائیں۔

اپنے بچوں کی بہترین صحت اور نشوونما کے مشورے کے لیے آج ہی تشریف لائیں:
​🏥 اسرا چائلڈ اینڈ فیملی کیئر (Asra Child and Family Care)
📍 نزد شیل پمپ، موڑ لڈن (Mor Luddan)


​ #لڈن

23/07/2026

ﻣﯿﮟ ﭘُﭽﮭﯿﺎ ﺍﮎ ﺩﻥ ﮐﻨﺠﺮﯼ ﺗﻮﮞ
ﮨﮯ ﺗﯿﺮﯼ ﺍﺻﻞ ﺍﻭﻗﺎﺕ ﮐِﺘﮭﺎﮞ

ﺑﮍﺍ ﺍُﭼﺎ ﺭﺗﺒﮧ ﺍﮮ ﻋﻮﺭﺕ ﮨﺎﺋﯽ
ﺍﺯﻝ ﺗﻮﮞ ﮐﻨﺠﺮﯼ ﺫﺍﺕ ﮐِﺘﮭﺎﮞ

ﮐِﺘﮭﮯ ﺷﺮﻡ ﺣﯿﺎ ﻧﻮﮞ ﻣﺎﺭﯾﺎ ﺍﯼ
ﺗﯿﺮﮮ ﮔُﮭﻨﮉ ،ﮔُﮭﻮﻧﮕﭧ ،ﺟﮭﻮﮞ ﺟﮭﺎﺕ ﮐِﺘﮭﺎﮞ

ﮐﮩﯿﮟ ﻧﭽﻨﮍ ﺩﺍ ﮨﻨﺮﺳﮑﮭﺎﯾﺎ ﺍﯼ
ﮨﻮﺋﯽ ﮔُﮭﻨﮕﺮﻭ ﻧﺎﻝ ﻣﻼﻗﺎﺕ ﮐِﺘﮭﺎﮞ

ﺳِﮏ ﺳﮍ ﮔﺌﯽ ﺍﯾﮟ ﮐﻮﭨﮭﯽ ﺧﺎﻧﮯ ﻭﭺ
ﺗﯿﺮﯼ ﺣﺴﺮﺕ ﺗﮯ ﺟﺰﺑﺎﺕ ﮐِﺘﮭﺎﮞ

ﺗﯿﺮﮮ ﺳﺎﺯ ﭺ ﺑﺎﻗﯽ ﺳﻮﺯ ﻧﮩﯿﮟ
ﺗﯿﺮﯼ ﺁﺭﺯﻭ ﺳُﺮ ، ﺳﺮﮔﻢ ، ﻧﻐﻤﺎﺕ ﮐِﺘﮭﺎﮞ

ﺗﯿﺮﯼ ﺍٙﻟّﮩﮍ ﺷﻮﺥ ﺟﻮﺍﻧﯽ ﮨﺎﺋﯽ
ﻭﻧﺞ ﮐﯿﺘﯽ ﺍﯼ ﺧﯿﺮﺍﺕ ﮐِﺘﮭﺎﮞ

ﻭﺩﯼ ﺑِﺴﺘﺮ ﺑِﺴﺘﺮ ﻭِﮐﺪﯼ ﺍﯾﮟ
ﮐﺎﺋﯽ ﺭﺍﺕ ﮐِﺘﮭﺎﮞ ﮐﺎﺋﯽ ﺭﺍﺕ ﮐِﺘﮭﺎﮞ

ﻣﯿﺮﮮ ﮨﺮ ﺳﻮﺍﻝ ﺗﮯ ﭼُﭗ ﮨﻮ ﮐﮯ
ﺭُﻭﺩﺍﺩ ﻃﻮﯾﻞ ﺳﻮﭼﯿﻨﺪﯼ ﺭﮨﯽ

ﺳﺮﺍﭘﺎ ﺷﻮﺥ ﺍﺩﺍ ﺑﻨﮍ ﮐﮯ
ﺭُﺧﺴﺎﺭ ﺗﻮﮞ ﺯﻟﻒ ﮨﭩﯿﻨﺪﯼ ﺭﮨﯽ

ﮐﺴﯽ ﮈﻭﻧﮕﮭﯽ ﺳﻮﭺ ﺍﭺ ﮔُﻢ ﮨﻮ ﮐﮯ
ﮔﻼﮞ ﮔﺰﺭﯾﺎﮞ ﯾﺎﺩ ﮐﺮﯾﻨﺪﯼ ﺭﮨﯽ

ﻣُﮍ ﺑﺪﻝ ﮐﮯ ﯾﮑﺪﻡ ﺗﯿﻮﺭ ﻧﻮﮞ
ﮐُﺠﮫ ﺗﻠﺦ ﺣﻘﺎﺋﻖ ﺳُﻨﮍﯾﻨﺪﯼ ﺭﮨﯽ

ﺍﮐﮭﯿﮟ ﻧﻮﭦ ﮐﮯ ﺁﮐﮭﮯ ــــــــــــــــــ ﮨﮯ ﺑﮩﺘﺮ
ﻣﯿﺘﮭﻮﮞ ﺍﺩﺍﺱ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺩﯼ ــــ ــ ﮔﺰﺭﺍﻥ ﻧﮧ ﭘُﭽﮫ

ﮔﻞ ﭼﮭﯿﮍ ﻧﮧ ﻋﺰﺕ ﺷﺮﺍﻓﺖ ﺩﯼ
ﺧﻮﺩﺩﺍﺭﯼ ﺩﺍ ﻧﻘﺼﺎﻥ ﻧﮧ ﭘُﭽﮫ

ﻣﯿﺮﯼ ﻋﺼﻤﺖ ﻧﻮﮞ ﺟﯿﺌﮟ ﻗﺘﻞ ﮐﯿﺘﺎ
ﻣﯿﺘﮭﻮﮞ ﺍُﻭ ﻗﺎﺗﻞ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﻧﮧ ﭘُﭽﮫ

ﻟﮑﮭﺎﮞ ﺑﮭﯿﺲ ﺑﺪﻝ ﮐﮯ ﺁ ﻭﯾﻨﺪﻥ
ﻣﯿﺘﮭﻮﮞ ﺭﺍﺗﺎﮞ ﺩﮮ ﻣﮩﻤﺎﻥ ـ ﻧﮧ ﭘُﭽﮫ

ﺟﮩﮍﺍ ﺁ ﻭﯾﻨﺪﺍ ﺍﮮ ﻣﯿﺮﯼ ﭼﻮﮐﮭﭧ ﺗﮯ
ﺍُﻭ ﮨﻮﺵ ﺣﻮﺍﺱ ﮐﮭﮍﺍ ﺑﺎﮨﻨﺪﺍﺋﮯ

ﺍِﺗﮭﮯ ﻣُﻼﮞ ، ﺫﺍﮨﺪ ، ﻗﺎﺿﯽ ﻭﯼ
ﮔُﮭﭧ ﭘﯽ ﮐﮯ ﮨﻮﺵ ﺑُﮭﻼ ﺑﺎﮨﻨﺪﺍﺋﮯ

ﺍِﺗﮭﮯ ﮨﺮ ﺭﺷﺘﮧ ﻣﺮ ﻭﯾﻨﺪﺍﺋﮯ ﺍﮮ
ﺍﻭﻗﺎﺕ ﺩﺍ ﻓﺮﻕ ﻣﭩﺎ ﺑﺎﮨﻨﺪﺍﺋﮯ

ﭘُﺘﺮ ﺍﮔﻠﯽ ﺭﺍﺗﯽ ﮨﻮ ﻭﯾﻨﺪﺍﺋﮯ
ﭘﯿﺌﻮ ﭘِﭽﮭﻠﯽ ﺭﺍﺗﯽ ﺁ ﺑﺎﮨﻨﺪﺍﺋﮯ

ﺗﮯ ﺁﺧﺮ ﺗﮯ ﮨﺘﮫ ﺑﻨﮫ ﮐﮯ ﺁﮨﺪﮬﯽ ﺍﮮ
ﺟﮩﮍﮮ ﮔُﮭﻨﮕﺮﻭ ﺑﻨﮫ ﻧﭽﻮﯾﻨﺪﮮ ﮨﻦ

ﺍُﻧﮩﺎﻧﻮﮞ ﺭُﺗﺒﮯ ﯾﺎﺩ ﺩِﻭﺍﯾﺎ ﮐﺮ
ﮨﺮ ﮔﻞ ﻣﯿﮟ ﻧﻮﮞ ﺳﻤﺠﮭﺎﺋﯽ ﺭﮐﮭﺪﺍﮞ

ﮐُﺠﮫ ﺍُ ﻧﮩﺎﻧﻮﮞ ﻭﯼ ﺳﻤﺠﮭﺎﯾﺎ ﮐﺮ
ﺗﻮﮞ ﺑﻨﺪﺍ ﻏﯿﺮﺕ ﻣﻨﺪ ﺩِﺳﺪﺍﺋﯿﮟ

ﺳﺎﺗﮭﻮﮞ ﺁﭘﻨﮍﺍﮞ ﺁﭖ ﺑﭽﺎﯾﺎ ﮐﺮ

ﻣﺘﺎﮞ ﺟﮓ ﺗﮯ ﮨﻮ ﺭُﺳﻮﺍ ﺟﺎﻭﯾﮟ

ﻣﯿﺮﮮ ﮐﻮﭨﮭﮯ ﺗﻮﮞ ﻧﮧ ﺁﯾﺎ کر۔۔

قاسم کلوآنہ
#ہیر

Address

Shell Pump Mor Near IQRA PUBLIC SCHOOL VEHARI Road LUDDAN
Luddan
61110

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ASRA CHILD CARE posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share