City Medical Center Lundkhawar

City Medical Center Lundkhawar Contact No : 03409876987

کلینک ہر اتوار
28/08/2026

کلینک ہر اتوار

22/08/2026

ڈاکٹر جمشیدخان
سپیشلسٹ فیملی فزیشن
کلینک بروز اتوار
سٹی میڈیکل سنٹر لوندخوڑ بازار میں موجود ہونگے ۔03409876987

21/08/2026
15/08/2026

ڈاکٹر جمشیدخان
سپیشلسٹ فیملی فزیشن
کل اتوار کو اپنے کلینک سٹی میڈیکل سنٹر لوندخوڑ بازار میں موجود ہونگے
03409876987

15/08/2026
14/08/2026

ہیلتھ الائنس لوندخوڑ کی جانب سے جشنِ آزادی کیک کاٹنے کی تقریب

ہیلتھ الائنس لوندخوڑ کے زیرِ اہتمام جشنِ آزادی کے سلسلے میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں عہدیداران اور ممبران نے شرکت کی۔ تقریب کے دوران پاکستان کی آزادی کی خوشی میں کیک کاٹا گیا اور ملک کی سلامتی، ترقی، خوشحالی اور استحکام کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔

اس موقع پر مہمان خصوصی صدر ڈاکٹر تازہ گل چیرمین حامد علی نائب صدر سراج احمد جنرل سیکٹری لوندخوڑ بازار حکیم محمد رشید اور لوندخوڑ پریس کے صدر حاجی حسین نے اظہار خیال کرتے ہوۓکہا کہ 14 اگست ہمارے لیے تجدیدِ عہد کا دن ہے۔ پاکستان ہمارے بزرگوں کی لازوال قربانیوں اور جدوجہد کے نتیجے میں معرضِ وجود میں آیا، اس لیے ہمیں وطن عزیز کی ترقی، امن اور خوشحالی کے لیے اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔

ہیلتھ الائنس کے صدر ڈاکٹر تازہ گل اور دیگر عہدیداران نے کہا کہ برادری ملکی معیشت کی مضبوطی کے ساتھ ساتھ معاشرے کی فلاح و بہبود میں بھی اپنا کردار ادا کرتی رہے گی۔ تقریب کے اختتام پر شرکاء نے پاکستان زندہ باد کے نعرے بھی لگائے۔

Address

Lund Khwar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when City Medical Center Lundkhawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share