31/05/2026
توجہ فرمائیں ۔۔۔
گردوں کا مرض انتہائی تکلیف دہ ہوتا ہے۔
اس میں مریض اور اس کا پورا خاندان ڈائیلاسز کے عمل سے گزرتے ہوئے ذہنی و جسمانی طور پر بہت متاثر ہو جاتا ہے، اور زندگی دشوار ہو جاتی ہے۔
اکثر کیسز میں گردوں کا مرض آخری مراحل میں تشخیص ہوتا ہے۔
اسی لیے ضروری ہے کہ آپ وقتاً فوقتاً اپنے یورین اور بلڈ ٹیسٹ ضرور کرواتے رہیں۔
یہ ٹیسٹ زیادہ مہنگے نہیں ہوتے، مگر بروقت تشخیص کے ذریعے آپ اپنے گردوں کی صحت کے بارے میں اہم معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔
اس معاملے میں ہرگز غفلت یا کنجوسی نہ کریں۔
شکریہ
اظہر میڈیکل لیبارٹری، لال قلعہ میدان