24/04/2026
السلام علیکم!
اگر آپ یا آپ کے گھر میں کوئی فرد شوگر، دل یا بلڈ پریشر کے مریض ہیں
یا ان کی عمر چالیس سال سے زائد ہے
تو یہ پیغام ضرور سنیں۔
افضل میڈیکل کمپلیکس میلسی کی طرف سے ایک زبردست موقع دیا جا رہا ہے — صرف ایک دن کے لیے مکمل ہیلتھ چیک اپ پیکج،
جس میں شامل ہیں:
خون کے ٹیسٹ CBC ، جگر Lft ، گردے Rft، تھائیرائیڈ Tsh، کولیسٹرولlipid profile اور شوگر کنٹرول یعنی HbA1c ٹیسٹ۔
جس کی اصل قیمت سات ہزار ایک سو روپے ہے،
لیکن اب صرف چار ہزار نو سو 4900 روپے میں دستیاب ہے
— وہ بھی صرف ایک دن کے لیے!
تاریخ: 25 اپریل
⏰ وقت: صبح 10 بجے سے شام 5 بجے تک
📍 مقام: افضل میڈیکل کمپلیکس، THQ ہسپتال کے سامنے، میلسی
📞 0308-2942448
اپنی صحت کو نظر انداز نہ کریں… آج ہی چیک اپ کروائیں اور خود کو بڑی بیماریوں سے محفوظ بنائیں۔
شکریہ