Dr. Rizwan Ali Awan

  • Home
  • Dr. Rizwan Ali Awan

Dr. Rizwan Ali Awan Healthy life with Dr Rizwan Ali Awan

31/05/2026
01/03/2026

آج دل بہت اداس ہے۔ اندر کہیں عجیب سی بےچینی ہے، جیسے کوئی خاموش آواز کہہ رہی ہو کہ کچھ غلط ہو گیا ہے… اور کچھ کرنا چاہیے۔ مگر کیا؟ کیسے؟
نہ کوئی امید دکھائی دیتی ہے، نہ کوئی ایسا چہرہ جو سنے، سمجھے یا ساتھ کھڑا ہو۔ بس ایک بےبسی کا سایہ ہے,شاید یہی لفظ ٹھیک ہے: بےبسی۔
ایسا لگتا ہے جیسے میں بھی جواب دہ ہوں۔ تم بھی ہو گے۔ سب ہی ہوں گے۔ ظلم ہو رہا ہے، ناانصافی پھیل رہی ہے، اور دنیا میں “might is right” کا قانون چل رہا ہے۔ مناظر ایسے ہیں جیسے قیامت کی نشانیاں سامنے ہوں… اور میں دیکھ کر بھی خاموش ہوں۔
ہاں، قصوروار ہوں میں۔ بےبس بھی۔ سمجھ نہیں آتا کہاں جاؤں، کس کو روکوں، کس سے کہوں کہ بس کرو۔
اور دل کے کسی کونے میں ایک خیال ابھرتا ہے… کہ اگر عمران خان ہوتا تو شاید کچھ کہتا، کچھ کرتا۔ کیونکہ وہ اللہ کا سپاہی ہے ,ظلم کے سامنے کھڑا ہونے والا۔
تحریر: ڈاکٹر رضوان علی اعوان

04/02/2026

مجھے راس ہیں سرد موسم ، برف لہجے، ٹھنڈی راتیں، بھیگی یادیں
تلخ باتیں ، کڑوا گھونٹ، بے باک سچائی اور شب تنہائی۔۔۔

03/02/2026
“Disturbed hormones can disrupt your life. Balanced hormones can transform it.”Dr. Rizwan Ali Awan
01/02/2026

“Disturbed hormones can disrupt your life. Balanced hormones can transform it.”
Dr. Rizwan Ali Awan

Address

Malakwal

Telephone

+923215900498

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Rizwan Ali Awan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dr. Rizwan Ali Awan:

  • Want your business to be the top-listed Health & Beauty Business?

Share