29/08/2022
رحمت انسانیت فاونڈیشن کو فنڈز اور اشیاء دینے والے تمام بھائی متوجہ ہوں
رحمت انسانیت فاونڈیشن گورنمنٹ آف پنجاب اور SECP سے رجسٹر ادارہ ہے جس کے زیر اہتمام کڈنی ڈائلیسز سنٹر ایمبولینسیں علاج و معالج ادویات ماہانہ راشن اور دیگر پراجیکٹ چل رہے ہے کیونکہ یہ ادراہ گورنمنٹ سے رجسٹرڈ ہے اس لیے اس کا سالانہ اڈٹ ہوتا ہے اب کچھ ڈونر رسید نہیں لیتے اس سے یہ نقصان ہوتا ہے کہ کچھ فیک لوگ خود کو فاونڈیشن کے ساتھ منسوب کر کے فنڈز لے رہے ہیں اس لیے آپ سے گزارش ہے کہ آپ جس کو بھی فنڈذ دیں اس کی رسید لازمی لیں اور سب سے ضروری بات ہمارے نمبرز پر اطلاع کریں
سیلاب ذدگان کے لیے فنڈز کی کولیکشن میں کچھ نام قابل ذکر ہیں جو ہمارے ساتھ اس مشکل میں تعاون کر رہے ہیں اور ہماری اجازت سے فنڈز اکھٹا کر رہے ہیں
سید جواد حیدر
ڈاکٹر غلام عباس
محمد اویس انجم
عطا کیانی
شرافت خان شیرانوالہ محلہ
رفاقت خان پیکو
منصور گھمن اسلام نگر
فرحان احمد گوندل
سر امیتاز صاحب(صابری محلہ)
میاں عمر
کلووال سے شاہد بھائی
مرادوال سے ڈاکٹر فاروق صاحب
احمد عماد ہاشمی
مختار صاحب رائے پور
پروفیسر احسن گوندل
پروفیسر زبیر گوندل
علی حطار
امتیاز
مہر فراست
ان کے علاوہ مزید اگر کسی کو فنڈز دیں تو تحقیق کر لیں شکریہ
0345-6485486
0345633006
0546 582444