31/07/2024
WhatsApp us on 03074806587
بواسیر کا آپریشن کروانے سے پہلے یہ ویڈیو لازمی دیکھیں۔
امید ہے کہ آپ آپریشن کروائے بغیر ہی ٹھیک ہو جائیں گے
انشاء اللہ
کافی لوگ بہت سارے اشتہار دیکھ کر ویسے ہی الجھن کا شکار رہتے ہیں کہ کس سے میڈیسن لیں۔ تو اس کیلئے ایک چھوٹی سی تجویز دوں گا ۔ آپ اس سے میڈیس لیں جو آپ کا مسئلہ توجہ سے سنے ،مرض کی مکمل تشخیص کرے اور اس کے بعد آپ کو آپ کی مرض کے مطابق میڈیسن بنا کر دے۔
مرض چاہے بواسیر کا ہے یا کوئی اور ، ہر کسی کی علامات اور مرض کی کنڈیشنز ایک دوسرے سے مختلف ہوتی ہیں تو اس کیلئے ضروری یہ ہوتا ہے کہ ہر مریض کو اس علامات اور تکلیف کے مطابق میڈیسن دی جائے
اس طرح علاج کیا جائے تو الحمدللہ مریض بہت جلد صحتیاب ہو جاتا ہے۔