18/07/2026
بے اولاد جوڑوں کے لیے امید کی کرن: آئی وی ایف (IVF)، آئی یو آئی (IUI)، اِکسی (ICSI) اور جینڈر سلیکشن
منڈی بہاؤالدین میں زچگی، نسوانی امراض اور فرٹیلٹی کا جدید ترین مرکز! ✨
خواتین کی صحت، اووری میں سسٹ (رسولیاں/تھیلیاں) کی بروقت تشخیص اور بے اولاد جوڑوں کے لیے جدید طبی علاج اب ایک ہی چھت کے نیچے دستیاب ہے۔ اب آپ کو پیچیدہ آپریشنز اور علاج کے لیے کھاریاں یا اسلام آباد جانے کی ضرورت نہیں!
آصفہ اینڈ کامران فرٹیلٹی اینڈ آئی وی ایف سینٹر (کلیم ہسپتال) میں ڈاکٹر محمد کامران رضا اور ڈاکٹر آصفہ کامران انتہائی تجربے اور مہارت کے ساتھ اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔
🩺 ہماری اہم طبی خدمات:
بے اولاد جوڑوں کے لیے امید کی کرن: آئی وی ایف (IVF)، آئی یو آئی (IUI)، اِکسی (ICSI) اور جینڈر سلیکشن کی جدید سہولیات۔
اووری میں سسٹ کا علاج: پیٹ کے نچلے حصے میں درد، ماہواری میں بے قاعدگی، یا پیٹ پھولنے جیسی علامات کو نظر انداز نہ کریں؛ یہ بڑی پچیدگیاں بن سکتی ہیں۔ وقت پر الٹراساؤنڈ اور معائنہ بے حد ضروری ہے۔
محفوظ سی سیکشن اور سرجریز: لیپروسکوپک سرجری اور سی سیکشن (C-Section) کا آپریشن، جس میں دورانِ سرجری جسم کی 7 تہوں (جلد، چربی، فیشیا، پیری ٹونیم وغیرہ) کو انتہائی احتیاط کے ساتھ کھولا اور محفوظ کیا جاتا ہے۔
📞 رابطہ اور پتہ
فون نمبرز: 0311-1555704 | 0308-7868751 | 0307-7868751 | 0304-7868751 | 0546-513510
پتہ: کلیم ہسپتال، بالمقابل خوشحالی بینک، قاسم پلازہ، نزد پنجاب سینٹر، پھالیہ روڈ، منڈی بہاؤالدین۔