12/08/2026
اگر آپ گردوں کی پتھری، گردے یا پیشاب کی نالی کے امراض، مثانے کے کینسر، پروسٹیٹ (غدود) کے مسائل، مردانہ بانجھ پن یا یورولوجی سے متعلق کسی بھی عارضے کا سامنا کر رہے ہیں تو تاخیر نہ کریں۔
بروقت تشخیص اور جدید طبی علاج نہ صرف پیچیدگیوں سے بچانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے بلکہ آپ کی صحت، سکون اور معیارِ زندگی کو بھی بہتر بناتا ہے۔
🩺 Dr. Ammar Tariq Alvi (FCPS)
Consultant Urologist
📍 Tariq Medical Complex, Mandi Bahauddin
📞 For Appointments & Information:
0336-0504500
0346-6688719