14/11/2025
اسلام وعلیکم
پنجیری سردیوں کا لا جواب تحفہ ہے
اگر یہ چیزیں ملا کر کھاؤ گے تو انشاء اللہ نقصان نہیں ہو گا
چینی کی جگہ سفید دھاگے والی مشری یا گڑ ڈالنا ہے یہ نسخہء مہنگا ضرور ہے لیکن 1000 بیماریوں کا علاج ہے
گائے کا دیسی گھی
گندم کا آٹا
باجرے کا آٹا
سفید موسلی (انڈیا)
کالی موسلی (انڈیا )
سالاب پنجہ (انڈیا)
سالاب مشری (انڈیا)
اشوگنداہ (انڈیا)
ستاور۔ (انڈیا)
کالی مرچ۔ (انڈیا)
مغ پہلی (انڈیا)
سونٹھ۔ (انڈیا)
ھرڑ،بھڑے، آملہ (انڈیا)