Al Saudia tibbi Foundation Burewala

Al Saudia tibbi Foundation Burewala Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Saudia tibbi Foundation Burewala, Medical and health, main arif bazar near Lari Adda burewala, Mandi Burewala.

21/08/2026

السعودیہ طبی فاؤنڈیشن مین عارف بازار بورے والا
03069650000

پھل کنڈیاری چھمک نمولی
07/08/2026

پھل کنڈیاری چھمک نمولی

29/07/2026

حمل ٹھہرانےکیلئے سپرم بڑھانے کا نسخہ ، سپرم کی کمی پورا کرے ، پتلی منی کو گاڑھا کرے

جگر کا ایسا نسخہ کہ 7نسلوں تک کالا یرقان نہ ہو گا
29/07/2026

جگر کا ایسا نسخہ کہ 7نسلوں تک کالا یرقان نہ ہو گا

💥 ذکاوتِ حس کیا ہے؟ — مردانہ کمزوری کی جڑ 🌼💥بہت سے نوجوان اس بیماری میں مبتلا ہیں مگر سمجھ نہیں پاتے کہ اصل مسئلہ کہاں ہ...
27/07/2026

💥 ذکاوتِ حس کیا ہے؟ — مردانہ کمزوری کی جڑ 🌼💥

بہت سے نوجوان اس بیماری میں مبتلا ہیں مگر سمجھ نہیں پاتے کہ اصل مسئلہ کہاں ہے۔
جان لیجیے! جنسی امراض میں سب سے ضروری علاج “ذکاوتِ حس” کا ہے۔
جب تک اس کا علاج نہ کیا جائے، باقی علاج مؤثر ثابت نہیں ہوتے۔

ذکاوتِ حس سے مراد:
ایسی کیفیت جس میں جنسی اعضاء کی حس حد سے زیادہ بڑھ جاتی ہے۔
ادنیٰ سی رگڑ یا خیال سے ہی رطوبت خارج ہو جاتی ہے۔

وجوہات:
بچپن کی غلط کاریاں (جلق وغیرہ)
فحش لٹریچر، فلمیں اور جنسی خیالات
گرم مزاج والے کھانے اور ماحول
ذہن پر ہر وقت فحش خیالات کی یلغار

علامات:
عضو خاص میں بار بار تحریک
ذرا سی رگڑ سے رطوبت کا اخراج
جسم و دماغ کی کمزوری
تھکن، سستی، چڑچڑاپن، یادداشت کی کمی
دل کا گھبراہٹ اور دماغی بوجھ



طریقہ استعمال:
صبح و شام نہار منہ ایک چمچ نیم گرم دودھ کے ساتھ۔
ان شاءاللہ 2 سے 3 خوراکیں ہی اثر دکھائیں گی۔

پرہیز:
دورانِ علاج ہمبستری سے پرہیز
تیز مصالحہ جات، بادی اشیاء اور بوتلوں سے اجتناب

🌸 دل مطمئن، دماغ مضبوط، اور بدن میں نئی تازگی محسوس ہو گی۔

Address

Main Arif Bazar Near Lari Adda Burewala
Mandi Burewala

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Saudia tibbi Foundation Burewala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share