Al Razi Medical center Mankera

Al Razi Medical center Mankera Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Razi Medical center Mankera, Medical and health, street no 1 , opposite national bank,near zong tower, Ithad colony, Mankera, Mankera.

07/11/2025

الرازی میڈیکل سینٹر منکیرہ کی طرف سے کامیاب فری آئی کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔100 سے زائد مریضوں کا مفت معائنہ کیا گیا اور 20 سفید موتیا اور ناخنوں کی کامیاب سرجریز کی گئیں جو بغیر درد اور بغیر ٹانکوں کے بذریعہ لیزر کی گئیں۔
منکیرہ کے لوگوں نے کیمپ میں بھرپور حصہ لیا۔
الرازی میڈیکل سینٹر منکیرہ، لوگوں کی صحت کو یقینی بنانے کے لیے اس طرح کے مزید کیمپس لگانے کا ارادہ رکھتا ہے۔
اپنا علاج ہمیشہ مستند ڈاکٹروں سے کروائیں۔

MANKERA NEWS UPDATE Tpes Mankera
01/11/2025

MANKERA NEWS UPDATE Tpes Mankera

اپنے شہر منکیرہ میں اب مستند نوجوان ڈاکٹروں سے اپنا علاج کروائیں۔ عطائی اور غیر مستند لوگوں سے بچیں، اپنے اور اپنے خاندا...
27/10/2025

اپنے شہر منکیرہ میں اب مستند نوجوان ڈاکٹروں سے اپنا علاج کروائیں۔ عطائی اور غیر مستند لوگوں سے بچیں، اپنے اور اپنے خاندان کی صحت کے ضامن بنیں۔

13/08/2025

Free camp at Brig Shafiq Trust Hospital Bhakkar

📢 اہم اطلاعالرازی میڈیکل سینٹر میںماہرِ غذائیات (Nutritionist)ہر اتوارصبح 10 بجے سے دوپہر 1 بجے تک دستیاب ہوں گے۔تمام اف...
29/07/2025

📢 اہم اطلاع
الرازی میڈیکل سینٹر میں
ماہرِ غذائیات (Nutritionist)
ہر اتوار
صبح 10 بجے سے دوپہر 1 بجے تک دستیاب ہوں گے۔

تمام افراد سے گزارش ہے کہ اپنے غذائی مسائل کے حل کے لیے وقت پر تشریف لائی

28/07/2025
18/06/2025

الرازی میڈیکل سینٹر کی طرف سے منکیرہ اور گرد و نواح کے لوگوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ:

فری بلڈ پریشر اور شوگر کیمپ
ہائی بلڈ پریشر اور شوگر کے مریض اپنا معائنہ پروفیشنل ڈاکٹروں سے کروائیں اور اپنی دوا اور خوراک کے بارے میں مفید مشورہ حاصل کریں۔

ہر اتوار صبح 10 بجے سے دوپہر 1 بجے تک

Mankera Press Club Mankera Press Club

Every Sunday,get your diabetes and hypertension checked by the professional doctors and get advice on diet and medicine.
17/06/2025

Every Sunday,get your diabetes and hypertension checked by the professional doctors and get advice on diet and medicine.

Address

Street No 1 , Opposite National Bank,near Zong Tower, Ithad Colony, Mankera
Mankera
30060

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Razi Medical center Mankera posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share