Royal Soban Organic Foods

Website

Royal Soban Organic Foods Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Royal Soban Organic Foods, Health Food Shop, Dab No 1, Mansehra.

Royal Soban Organic Foods

100% Pure Honey Pakistan

خالص شہد، بیری شہد، پلوسہ شہد اور دیگر قدرتی مصنوعات دستیاب ہیں۔

✔ Original Honey
✔ Natural Honey
✔ Pure Berry Honey
✔ Pulwasa Honey

Delivery All Over Pakistan

WhatsApp: 03429820860

Royal Soban Organic Foods Whtsap:03429820860
01/10/2026

Royal Soban Organic Foods
Whtsap:03429820860

28/09/2026

ایک خطرناک لفظ جو آپ کے خوابوں اور آپ کے درمیان خاموشی سے کھڑا ہے…
اور وہ لفظ ہے کل.
کل سے شروع کروں گا۔
کل سے سیکھوں گا۔
کل سے وقت کی پابندی کروں گا۔
کل سے اپنے مقصد پر سنجیدگی سے کام کروں گا۔
اور پھر یہی کل دنوں سے مہینوں اور مہینوں سے برسوں میں بدل جاتا ہے۔
میرے نوجوان دوستو!
زندگی میں اکثر مسئلہ یہ نہیں ہوتا کہ ہمیں معلوم نہیں کیا کرنا ہے۔
ہمیں معلوم ہوتا ہے… بس ہم آغاز نہیں کرتے۔
کسی کو پہلی فون کال کرنی ہے۔
کوئی نیا ہنر سیکھنا ہے۔
اپنا پہلا عملی کام شروع کرنا ہے۔
کسی تجربہ کار شخص کے پاس بیٹھ کر سیکھنا ہے۔
اپنی غلطی تسلیم کرنی ہے۔
یا برسوں سے دل میں موجود کسی خواب کی طرف پہلا قدم اٹھانا ہے۔
دل کہتا ہے
ابھی نہیں… کل۔
یہیں اپنے آپ کو روکیں۔
اپنی زندگی کا ایک اصول بنائیں
جس ضروری کام سے آپ سب سے زیادہ بچ رہے ہیں، اسے سب سے پہلے ہاتھ لگائیں۔
ضروری نہیں کہ آج پورا پہاڑ سر کرلیں۔
صرف پہلا قدم اٹھائیں۔
ایک فون کردیں۔
ایک صفحہ پڑھ لیں۔
بیس منٹ مشق کرلیں۔
ایک درخواست بھیج دیں۔
کسی استاد سے ایک سوال پوچھ لیں۔
کیونکہ اکثر مشکل کام، مشکل صرف شروع کرنے سے پہلے لگتا ہے۔
یاد رکھیں
آسان کام آپ کو مصروف رکھتے ہیں،
مشکل کام آپ کو مضبوط بناتے ہیں،
اور بروقت کیا گیا ضروری کام آپ کو آگے لے جاتا ہے۔
آج اپنے آپ سے صرف ایک سوال کریں
وہ کون سا کام ہے جسے میں جانتا ہوں کہ مجھے کرنا چاہیے، مگر مسلسل کل پر چھوڑ رہا ہوں؟
جو جواب آئے…
اُسے کل کی فہرست میں مت لکھیں۔
آج اُس کا پہلا قدم اٹھا دیں۔
کیونکہ بعض اوقات کامیابی آپ سے بہت دور نہیں ہوتی…
وہ صرف اُس کل کے دوسری طرف کھڑی ہوتی ہے جسے آپ نے آج میں بدلنا ہوتا ہے۔
R.S.O.F

25/09/2026

Royal Soban Organic Foods

🌿 رائل ثوبان آرگینک اسٹور — اب مانسہرہ میں! 🌿الحمدللہ! رائل ثوبان آرگینک اسٹور کا فزیکل اسٹور اب پراچہ مال، ڈانگری چوک، ...
20/09/2026

🌿 رائل ثوبان آرگینک اسٹور — اب مانسہرہ میں! 🌿

الحمدللہ! رائل ثوبان آرگینک اسٹور کا فزیکل اسٹور اب پراچہ مال، ڈانگری چوک، مانسہرہ میں باقاعدہ طور پر اوپن ہو چکا ہے۔ ❤️

ہم آپ کے لیے لائے ہیں اعلیٰ معیار کی خالص، معیاری اور منتخب مصنوعات — وہ بھی مناسب اور بہترین ریٹس پر۔

🍯 خالص بیری کا جنگلی شہد
🥛 خالص دیسی گھی
🌿 اعلیٰ معیار کی سلاجیت

🥜 پریمیم ڈرائی فروٹس:
بادام، پستہ، کاجو، اخروٹ، ڈرائی کیوی، آلو بخارا، چیری، ڈرائی مکس فروٹ، ڈرائی مینگو، کدو کے بیج، سن فلاور سیڈز، سالٹڈ پینٹ اور چائنیز میوہ۔

🌶️ کراچی کے مشہور اور بہترین ذائقے والے مصالحہ جات بھی دستیاب ہیں۔

🍬 امپورٹڈ اور پریمیم ٹافیز:
ترکی، انڈونیشیا اور دیگر ممالک کی منتخب ٹافیز۔

🧃 امپورٹڈ جوسز اور دیگر معیاری و پریمیم اشیاء بھی مناسب قیمتوں پر دستیاب ہیں۔

💯 ہمارا اعتماد، آپ کا اطمینان!

بیری کے شہد، دیسی گھی اور مصالحہ جات کے معیار پر ہمیں مکمل اعتماد ہے۔
آپ انہیں گھر لے جائیں، استعمال کریں، اور اگر آپ کو معیار یا خالص ہونے کے حوالے سے اطمینان نہ ہو تو بلا جھجک واپس کر سکتے ہیں۔

کیونکہ رائل ثوبان آرگینک اسٹور میں ہماری ترجیح صرف فروخت نہیں، بلکہ معیار، اعتماد اور گاہک کی تسلی ہے۔ 🤝

📦 پورے پاکستان میں آن لائن ڈلیوری کی سہولت بھی دستیاب ہے۔

خالص دیسی گھی، بیری کا شہد اور سلاجیت اب آپ کے گھر تک پہنچائی جا سکتی ہے۔ 🇵🇰

📍 ہماری لوکیشن:
ڈانگری چوک، پراچہ مال، مانسہرہ

📱 واٹس ایپ:
0342-9820860

✨ ایک دفعہ رائل ثوبان آرگینک اسٹور ضرور تشریف لائیں، ہماری مصنوعات آزمائیں اور معیار کا خود تجربہ کریں۔

رائل ثوبان آرگینک اسٹور
🌿 خالص معیار — مناسب قیمت — آپ کا اعتماد 🌿

17/09/2026

ROYAL SOBAN ORGANIC FOODS

خالص شہد اب آپ کی دہلیز پر
12/09/2026

خالص شہد اب آپ کی دہلیز پر

Royal Soban Organic Foods کیا آپ بھی کدو کے بیج (Pumpkin Seeds) پسند کرتے ہیں؟ چھوٹے سے بیج، غذائیت سے بھرپورکدو کے بیجو...
11/09/2026

Royal Soban Organic Foods

کیا آپ بھی کدو کے بیج (Pumpkin Seeds) پسند کرتے ہیں؟
چھوٹے سے بیج، غذائیت سے بھرپور

کدو کے بیجوں میں پروٹین، میگنیشیم، زنک اور صحت بخش چکنائیاں پائی جاتی ہیں۔ انہیں روزمرہ خوراک میں شامل کرنا ایک بہترین انتخاب ہو سکتا ہے۔

سلاد میں شامل کریں
ناشتے میں استعمال کریں
ہلکا سا بھون کر بطور اسنیک کھائیں

آرڈر کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03429820860

Address

Dab No 1
Mansehra
21300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Royal Soban Organic Foods posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share