23/03/2026
عوامی پیغام برائے صفائی پارک
تمام معزز شہریوں سے گزارش ہے کہ پارک کو صاف اور خوبصورت رکھنے میں اپنا کردار ادا کریں۔
براہِ کرم کچرا ادھر اُدھر نہ پھینکیں اور ڈسٹ بن کا استعمال کریں۔
صفائی نصف ایمان ہے، اس لیے اپنے ماحول کو صاف رکھنا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔
آئیں مل کر اپنے پارک کو صاف، سرسبز اور خوبصورت بنائیں۔
شکریہ۔