Sadat Health Clinic

Sadat Health Clinic Dr. Syed Ihsan
Homoeo Physician
DHMS (Pak) | RHMP (Islamabad)
Diploma in Health (Pesh)
Reg # 185181

21/06/2026
19/06/2026

پچھلے جمعہ رشکئی میلے میں ہمارے کلینک کے ایک سادہ مزاج اور غریب مریض کی جیب سے پیسے نکال لیے گئے، جس کی وجہ سے ان کا علاج رک گیا۔ ہم نے انسانیت کے ناطے اس ماہ ان کا علاج مفت کر دیا ہے۔
جس بھائی نے یہ پیسے لیے ہیں، ان سے گزارش ہے کہ براہِ کرم انہیں واپس کر دیں۔ آپ کی یہ چھوٹی سی مدد کسی کی بڑی تکلیف دور کر سکتی ہے۔ شکریہ

11/06/2026

الحمدللہ 3 سال بعد خوشخبری
نزد مردان میڈیکل کمپلیکس بلمقابل باچا خان میڈیکل کالج
0312-4329002
0340-3089067

08/06/2026

نزد مردان میڈیکل کمپلیکس بلمقابل باچا خان میڈیکل کالج مردان
0312-4329002
0340-3089067

07/06/2026

نزد مردان میڈیکل کمپلیکس بلمقابل باچا خان میڈیکل کالج
0312-4329002
0340-3089067

06/06/2026

الحمدللہ!
ایک اور خوشخبری
ایبٹ آباد سے آئے ہوئے مریض جو پچھلے 5 سال سے بے اولاد تھے۔ مختلف جگہوں سے علاج کروایا لیکن ناامید ہو گئے تھے۔ اللہ پاک کے فضل سے ہمارے کلینک سے صرف 2 ماہ میں انہیں خوشخبری نصیب ہوئی۔

31/05/2026

انشاءاللہ کل بروز پیر کلینک کھل جائے گا

27/05/2026

سادات ہیلتھ کلینک کی جانب سے آپ سب کو عیدالاضحیٰ بہت بہت مبارک۔
اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی میں خوشیاں، صحت اور برکتیں عطا فرمائے۔

نزد مردان میڈیکل کمپلیکس بلمقابل باچا خان میڈیکل کالج۔
0312-4329002
0340-3089067

Address

Near Mardan Medical Complex Opposite Bacha Khan Medical College Mardan
Mardan
23200

Telephone

+923403089067

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sadat Health Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share