SADIQ X-RAY Clinic

SADIQ X-RAY Clinic Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SADIQ X-RAY Clinic, Medical and health, Ashfaq Plaza, Mardan.

07/04/2026
06/08/2024

کہو کہ : اے اللہ ! اے اقتدار کے مالک ! تو جس کو چاہتا

ہے اقتدار بخشتا ہے، اور جس سے چاہتا ہے اقتدار چھین

لیتا ہے، اور جس کو چاہتا ہے عزت بخشتا ہے اور جس کو

چاہتا ہے رسوا کردیتا ہے، تمام تر بھلائی تیرے ہی ہاتھ میں

ہے۔ یقینا تو ہر چیز پر قادر ہے۔

‏﴿سورۃ آل عمران، ۲۶﴾

12/10/2023

اور جس جس شخص نے ظلم کا ارتکاب کیا ہے،اگر اُس

کےپاس روئےزمین کی ساری دولت بھی ہوگی تو وہ اپنی جان

چھڑانے کےلئے اُس کی پیشکش کردے گا۔اور جب وہ

عذاب کو آنکھوں سے دیکھ لیں گےتو اپنی شرمندگی کو

چھپاناچاہیں گے۔اوران کا فیصلہ انصاف کے ساتھ ہوگا،اور

ان پرظلم نہیں ہوگا۔

‏﴿سورۃ یونس،۵۴﴾

24/09/2023

حقیقت تو یہ ہے کہ تمام مسلمان بھائی بھائی ہیں، اس لئے

اپنے دو بھائیوں کے درمیان تعلقات اچھے بناؤ، اور اللہ سے

ڈرو تا کہ تمہارے ساتھ رحمت کا معاملہ کیا جائے۔

‏﴿سورۃ الحجرات، ۱۰﴾

اے ایمان والو! اپنے آپ کو اور اپنے گھر والوں کو اُس آگ سے بچاؤ جس کا ایندھن انسان اور پتھر ہوں گے۔ اُس پر سخت کڑے مزاج ک...
01/09/2023

اے ایمان والو! اپنے آپ کو اور اپنے گھر والوں کو اُس آگ سے بچاؤ جس کا ایندھن انسان اور پتھر ہوں گے۔ اُس پر سخت کڑے مزاج کے فرشتے مقرّر ہیں جو اللہ کے کسی حکم میں اُس کی نافرمانی نہیں کرتے، اور وہی کرتے ہیں جس کا اُنہیں حکم دیا جاتا ہے۔

‏﴿سورۃ التحریم،۶﴾

30/08/2023

قسم ہے انجیر اور زیتون کی،اور صحرائے سینا کے پہاڑ طور

کی،اور اس امن و امان والے شہر کی،کہ ہم نے انسان کو

بہترین سانچے میں ڈھال کر پیدا کیا ہے،

‏﴿سورۃ التین ، ۱-۴﴾

Address

Ashfaq Plaza
Mardan
0937

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Friday 09:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 20:00
Sunday 09:00 - 20:00

Telephone

+923005720551

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SADIQ X-RAY Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share