01/06/2026
درمان میڈیکل کمپلیکس کل بروز منگل صبح دس بجے سے دوپہر دو بجے تک ڈاکٹر اسد شاہ چلڈرن اسپیشلسٹ جو مردان میں طارق ہسپتال میں بھی اپنی ڈیوٹیز انجام دے رہا ہے جو بچوں کا ہسپتال ہے آج درمان میڈیکل کمپلیکس شیرگڑھ میں موجود ہے اور اس میں اپنی ڈیوٹی انجام دے رہا ہے آپ تمام لوگوں سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو جن کو مسئلہ ہے وہ اپنے ساتھ لے کے آئیں اور ان سے معائنہ کروائیں شکریہ