ADT Pharma A Franchise of Fazal Din Pharma plus

Call Website Contact the business

ADT Pharma A Franchise of Fazal Din Pharma plus We are providing quality medicine that is 100% pure.

01/10/2026


ADT Pharma A Franchise of Fazal Din Pharma plus
Fazal Din's Pharma Plus
Shakargarh City
0326-5561472

السلام علیکمسب سے پہلے یہ بات واضح کرنا چاہتا ہوں کہ فضل دین فارمیسی شکرگڑھ میں صرف profit کے لیے قائم نہیں کی گئی۔اس کا...
25/09/2026

السلام علیکم

سب سے پہلے یہ بات واضح کرنا چاہتا ہوں کہ فضل دین فارمیسی شکرگڑھ میں صرف profit کے لیے قائم نہیں کی گئی۔
اس کا بنیادی مقصد خدمت ہے—لوگوں کی خدمت، اور خاص طور پر اُس وقت خدمت جب کسی انسان کو واقعی ہماری ضرورت ہو۔

آپ سب جانتے ہیں کہ ہماری فارمیسی 24 گھنٹے کھلی رہتی ہے۔

ذرا سوچیں، سردیوں کی وہ راتیں جب رات کے 11 یا 12 بجے کے بعد شکرگڑھ کی زیادہ تر دکانیں بند ہو جاتی ہیں، اُس وقت پوری رات فارمیسی کھلی رکھنا ہمارے لیے کوئی آسان یا بہت profitable کام نہیں ہے۔

لیکن ہمیں یہ سوچ کر خوشی ہوتی ہے کہ اگر رات کے کسی وقت کوئی پریشان شخص ہمارے دروازے پر آ جائے، کسی بچے کو دوا کی ضرورت ہو، کسی بزرگ کو اچانک medicine چاہیے ہو، یا کسی مریض کو فوری ابتدائی مدد کی ضرورت ہو—تو کم از کم ایک جگہ ایسی موجود ہے جہاں وہ جا سکتا ہے۔

اگر ہماری وجہ سے ایک بھی پریشان انسان کو بروقت مدد مل جائے،
اگر ہمارا staff کسی کو first aid دے سکے،
اگر کسی کو صحیح وقت پر سول ہسپتال جانے کی رہنمائی مل جائے،
تو ہمارے لیے یہی بہت بڑی بات ہے۔

اسی طرح ہم کوشش کرتے ہیں کہ شوگر اور BP جیسے basic check-ups مفت کیے جائیں، تاکہ عام آدمی کو چھوٹی چھوٹی medical سہولیات کے لیے بھی پریشانی نہ ہو۔

ہماری کوشش ہے کہ اعلیٰ معیار کی medicines، جو بڑے شہروں خصوصاً لاہور میں دستیاب ہوتی ہیں، وہی quality شکرگڑھ کے لوگوں کو بھی اپنے شہر میں مل سکے۔

اور کئی مرتبہ آپ نے دیکھا ہوگا کہ رات گئے، حتیٰ کہ 12 بجے کے بعد بھی medicines deliver کی جاتی ہیں۔

آپ خود سوچیں، ایک ہزار روپے کی delivery میں کتنا profit ہوگا؟

لیکن مقصد وہ نہیں ہے۔

مقصد یہ ہے کہ جس گھر میں اُس وقت دوا کی ضرورت ہے، وہاں دوا پہنچ جائے۔

کیونکہ صحت کا معاملہ ایسا ہے کہ انسان بیماری کا وقت خود طے نہیں کرتا۔
بیماری یہ نہیں دیکھتی کہ دن ہے یا رات، دکان کھلی ہے یا بند۔

اسی لیے ہماری کوشش ہے کہ فضل دین فارمیسی صرف ایک pharmacy نہ رہے، بلکہ شکرگڑھ کے لوگوں کے لیے ضرورت کے وقت ایک سہارا بنے۔

الحمدللہ، اللہ تعالیٰ نے ہمیں آج تک یہ موقع دیا کہ ہم اس کوشش کو جاری رکھ سکیں اور لوگوں کو اچھی اور معیاری medicines ان کے اپنے شہر میں فراہم کر سکیں۔

آپ کا اعتماد اور آپ کا تعاون ہی اس خدمت کو آگے لے کر جانے کی اصل طاقت

اللہ تعالیٰ ہمیں اخلاص کے ساتھ لوگوں کی خدمت کرنے کی توفیق دے، ameen۔

آپ سب کا بہت بہت شکریہ۔
ADT Pharma A Franchise of Fazal Din Pharma plus

Fazal dins pharmacy shakargarh

16/09/2026

Good mornings start with good choices!

Sunnah Grains Oats with Nuts brings together wholesome oats and crunchy nuts for a filling, nutritious meal that keeps you going through the day.

Simple, nourishing, and actually delicious.

16/09/2026

Shakargarh City
Fazal Din's Pharma Plus
Shakargarh
0326-5561472

16/09/2026

Shakargarh City

Fazal din shakargarh 0326-5561472
16/09/2026

Fazal din shakargarh
0326-5561472

Fazal dins pharmacy shakargarh

13/08/2026
13/08/2026

Shakargarh City
ADT Pharma A Franchise of Fazal Din Pharma plus
Amer Mehmood

19/07/2026

ADT Pharma A Franchise of Fazal Din Pharma plus
Shakargarh City
0326-5561472
Amer Mehmood

19/07/2026

Fazal dins pharmacy
Shakargarh
0326-5561472

ADT Pharma A Franchise of Fazal Din Pharma plus
Shakargarh City
Amer Mehmood

Address

Infront Of Riaz Market
Market
51800

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ADT Pharma A Franchise of Fazal Din Pharma plus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ADT Pharma A Franchise of Fazal Din Pharma plus:

Shortcuts

Share