Mian Channu Medical Complex

Mian Channu Medical Complex DR HAFIZ ABDUL QAYYUM
M.B.B.S
MD(PAEDIATRICS)
Ex Registrar
CHILDREN HOSPITAL LAHORE

میاں چنوں میڈیکل کمپلیکس
24/03/2026

میاں چنوں میڈیکل کمپلیکس

میاں چنو ں میڈیکل کمپلیکس
24/03/2026

میاں چنو ں میڈیکل کمپلیکس

24/03/2025

بچوں میں سر گرم ہونے کی وجوہات ؟

20/03/2025

Preventions of Diarrhoea

دست سے بچوں کو کیسے بچایا جا سکے ؟

15/03/2025

Awareness about over use of IV Antibiotics

اینٹی بائیوٹک ادویات کے استعمال کے متعلق اگاہی

15/02/2025

والدین اکثر پوچھتے ہیں کہ بچے کی صحت کے لیے کون سا دودھ بہتر ہےاور اکثر مختلف مہنگے بازاری دودھ کے ڈبوں(formula milk) کے متعلق سوال کرتے ہیں ؟

بچوں کے لیے سب سے بہتر ماں کا دودھ ہے
اور اس کا کوئی نعم البدل نہیں ہے

اللہ تعالی قران پاک میں ماں کو دو سال تک اپنے بچے کو دودھ پلانے کا حکم دیتے ہیں
(سورۃ البقرہ آیت 233)

یہ بچوں میں قدرتی طور پر قوت مدافعت پیدا کرتا ہے
بہت سی خطرناک بیماریاں جیسے کہ نمونیا گیسٹرو اور سوکڑا پن سے محفوظ رکھتا ہے اور بچے کو درکار تمام غذائی اجزاء جو پیدائش کے بعد اس کے لیے ضروری ہے اللہ تعالی نے ماں کے دودھ کی صورت میں بچے کو مہیا کیے ہیں

لہذا جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ ماں کا دودھ زہریلا ہے یا ماں کا دودھ پینے سے بچے کا وزن نہیں بڑھے گا اور تو اور کہ یہ جو بچے کا پیٹ خراب ہوا ہے اس کی وجہ ماں کا دودھ ہے برائے مہربانی ایسی باتوں پر توجہ نہ دیں

Breastfeeding is a mother gift to
herself
her Baby
and Earth

Healing hands Caring Hearts
14/02/2025

Healing hands Caring Hearts

Address

Tulamba Road Near PSO Petrol Pump
Mian Channun
0448

Opening Hours

Monday 16:00 - 21:00
Tuesday 16:00 - 21:00
Wednesday 16:00 - 21:00
Thursday 16:00 - 21:00
Friday 16:00 - 21:00
Saturday 16:00 - 21:00
Sunday 16:00 - 18:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mian Channu Medical Complex posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share