Dar Ul Shifa Clinic Musa Khel

Dar Ul Shifa Clinic Musa Khel وَتَوَاصَوْا بِالْحَقِّ وَتَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ..🤍🫀
Dar Ul Shifa Clinic Musa Khel

🩸 اپنا موسیٰ خیل بلڈ ڈونیشن 🩸دار الشفاء کلینک موسیٰ میں ایک بچی جس کے عمر 4 سال تھی اور وہ تھیلیسیمیا کی مریض تھی اُن کو...
30/04/2026

🩸 اپنا موسیٰ خیل بلڈ ڈونیشن 🩸
دار الشفاء کلینک موسیٰ میں ایک بچی جس کے عمر 4 سال تھی اور وہ تھیلیسیمیا کی مریض تھی اُن کو بلڈ نہ ملنے پر دار الشفاء کلینک موسیٰ خیل میں رابطہ کیا دار الشفاء کلینک کے اپنے عملے نے بلڈ دیا اور بچی کے زندگی میں تھوڑا سہ اور اضافہ کیا

اللہ رب العزت دوست کی تمام مشکلات و پریشانیوں کو دور کرے اور خوبصورت صحت و سلامتی کے ساتھ عمر دراز فرمائے ا
پوسٹ کرنے کا ایک ہی مقصد نوجوانوں کی موٹیویشن کرنا

دکھی انسانیت کے کام آئیں۔ خدا کی قسم ہسپتالوں کا چکر لگا کر دیکھیں لگ پتہ جائے کہ خلق خدا کس کس اذیت سے گزر رہی ہے۔ اپنے...
23/04/2026

دکھی انسانیت کے کام آئیں۔ خدا کی قسم ہسپتالوں کا چکر لگا کر دیکھیں لگ پتہ جائے کہ خلق خدا کس کس اذیت سے گزر رہی ہے۔ اپنے رب کا شکر ادا کریں کہ آپ صحت مند ہیں۔جوانی میں نیکی کرنا کا موقع ملے اور انسان کر نہ سکے ۔کوئی گردوں کی بیماری میں مبتلا ہیں جو ہفتے میں 2 سے 3 مرتبہ ڈائلیسز کرواتے ہیں تو کوئی بلڈ کینسر کوئی بلڈ شوگر تو کوئی بچے تھیلیسیمیا جیسی مہلک بیماریاں میں مبتلا ہیں یہ آپ کے خون کے منتظر ہیں۔آج سے یہ عہد کریں کہ ہم اپنے رب کو حاضر ناضر رکھ کر کہتے ہیں کہ ہمارے خون سے کسی کی زندگی بچی تو ہم پیچھے نہیں رہیں گے ۔بدبخت ہے وہ انسان ۔ اپنے اندر دل تو رکھتا ہے لیکن اس میں درد نہیں رکھتا

Dar Ul Shifa Clinic Musa Khel ❤️🫀

22/03/2026

Dar Ul Shifa Clinic Musa Khel ❤️🫀

دکھی انسانیت کے کام آئیں۔ خدا کی قسم ہسپتالوں کا چکر لگا کر دیکھیں لگ پتہ جائے کہ خلق خدا کس کس اذیت سے گزر رہی ہے۔ اپنے...
12/03/2026

دکھی انسانیت کے کام آئیں۔ خدا کی قسم ہسپتالوں کا چکر لگا کر دیکھیں لگ پتہ جائے کہ خلق خدا کس کس اذیت سے گزر رہی ہے۔ اپنے رب کا شکر ادا کریں کہ آپ صحت مند ہیں۔جوانی میں نیکی کرنا کا موقع ملے اور انسان کر نہ سکے ۔کوئی گردوں کی بیماری میں مبتلا ہیں جو ہفتے میں 2 سے 3 مرتبہ ڈائلیسز کرواتے ہیں تو کوئی بلڈ کینسر کوئی بلڈ شوگر تو کوئی بچے تھیلیسیمیا جیسی مہلک بیماریاں میں مبتلا ہیں یہ آپ کے خون کے منتظر ہیں۔آج سے یہ عہد کریں کہ ہم اپنے رب کو حاضر ناضر رکھ کر کہتے ہیں کہ ہمارے خون سے کسی کی زندگی بچی تو ہم پیچھے نہیں رہیں گے ۔بدبخت ہے وہ انسان ۔ اپنے اندر دل تو رکھتا ہے لیکن اس میں درد نہیں رکھتا

11/03/2026

Night Emergency Stitches 🪡
In Dar Ul Shifa Clinic Musa Khel ❤️

Address

Near Allied School Wan Bhachran Road Musa Khel
Mianwali

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dar Ul Shifa Clinic Musa Khel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share