11/07/2026
🚨 فوری اپیل برائے خون عطیہ 🚨
موچھ کی ایک مریضہ اس وقت رحمان ہسپتال میانوالی میں آپریشن ہونا ہے، مگر A- (اے نیگٹو) خون نہ ملنے کی وجہ سے آپریشن رکا ہوا ہے۔
خدارا! اگر آپ کا بلڈ گروپ A- ہے، یا آپ کسی ایسے شخص کو جانتے ہیں، تو فوراً آگے آئیں۔ آپ کے چند منٹ کسی کی پوری زندگی بچا سکتے ہیں۔
آج آپ کا دیا ہوا خون، کسی ماں، بہن یا بیٹی کے چہرے پر دوبارہ مسکراہٹ لا سکتا ہے۔
ایڈمن۔ #میانوالی بلڈ ڈونیشن 🩸
03281767043