25/01/2026
الحمدللہ 🤲
آج MNHC 4DB پپلان، میانوالی میں ایک ہی دن میں 5 کامیاب نارمل ڈلیوریز مکمل ہوئیں۔
یہ سب اللہ تعالیٰ کا خاص کرم ہے، اور پوری ٹیم کی محنت، لگن اور خلوص کا نتیجہ ہے۔
اللہ تعالیٰ ماں اور بچوں کو صحت و سلامتی عطا فرمائے، آمین 🤍
ہم دعاگو ہیں کہ اللہ ہمیں اسی طرح انسانیت کی خدمت کی توفیق دیتا رہے۔