ژوند بدل کړه

ژوند بدل کړه Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ژوند بدل کړه, Medical and health, Rahim abad, Mingora.

21/04/2026

گاؤں کے مسجد میں خوبصورت آواز کی اذان۔۔! ماشاءاللّٰہ
👍 اور شئیر کرے شکریہ

اول خو میڈیا والہ لہ پکار وہ چی دے پوسٹ کی پورہ تفصیل لیکالے وے،خو بہرہال کہ پہ یاو مثبت سوچ سرہ کڑے یی نو بیا پہ پہ کمی...
07/04/2026

اول خو میڈیا والہ لہ پکار وہ چی دے پوسٹ کی پورہ تفصیل لیکالے وے،خو بہرہال کہ پہ یاو مثبت سوچ سرہ کڑے یی نو بیا پہ پہ کمینٹس کی زمونگ دہ پختنو سوچ او پیکر تہ افسوس راشی۔

You all are cordially invited to celebrate with our community..
23/09/2022

You all are cordially invited to celebrate with our community..

27/08/2022

احساسِ سوات۔۔
میرے سوات کے لوگ سیلاب میں بہت بری طرح متاثر ہوئی ہیں جو کہ اللہ کے طرف سے امتحان ہیں اللہ سے خیر کے امید ہے۔۔ بہیسیت مسلمان اور فارماسسٹ میرے اوپر بہت زماداریاں ہے میں اور میرے فارماسسٹز اس کارخیر کیلئے تیار ہیں سوات میں جہاں بھی ضرورت ہوں دوائیاں اور علاج معالجہ کیلئے ہمیں آگاہ کرے جزاک اللّہ۔۔
سوات فارماسسٹ کمیونٹی۔۔

Today a very peaceful and constructive meeting of team ppa kp and team Ypc was conducted in swat.Both the unions agreed ...
05/08/2022

Today a very peaceful and constructive meeting of team ppa kp and team Ypc was conducted in swat.
Both the unions agreed upon the following points to be added in the proposed Draft amendments :
1. Age limits of attest 17 years and maximum 30 years of aged will be incorporated through addition of new clause.
2. The word certificate after degree, diploma will omitted how will be included through new clause with elaboration and specific I.e. experience certificate
3. The member of provincial council nominee will remain the same and secretaries provincial councils membership as exofficive for the terms of three will be omitted/deleted.
4. Ppa kp 2 writ petition in honourable Peshawar Highcourt will be perused for the rights of pharmacists..

22/07/2022

Dear all pharmacists of the whole Khyber Pakhtunkhwa. You all Come to Peshawar Highcourt on this coming Monday the 25th July 2022 to attend the preliminary hearing of the writ petition for the rights of pharmacists in which stay has been requested against pseudo pharmacists to make it a public issue and request the honourable court to grant stay as the patients have health have been endangered in the hands of less qualified and quack pharmacists..

ٹوٹنے کا مطلب ہمیشہ ختم ہونا نہیں ہوتاکبھی کبھی ٹوٹنا زندگی کا آغاز بھی ہوتا ہے 💪👍اج مورخہ 19 جولائی سوات کمیونٹی فارماس...
19/07/2022

ٹوٹنے کا مطلب ہمیشہ ختم ہونا نہیں ہوتا
کبھی کبھی ٹوٹنا زندگی کا آغاز بھی ہوتا ہے 💪👍

اج مورخہ 19 جولائی سوات کمیونٹی فارماسسٹ کے وفد نے مختلف ڈیسٹری بیوشن، ہاسپیٹل فارمیسی ,ریٹیل فارمیسی کے وزٹ کی اور فارماسسٹ کے ساتھ ملاقات ہوئی۔،وفد میں ڈاکٹر فضل سبحان, ڈاکٹر نجیب اللّہ، ڈاکٹر رحمت علی، ڈاکٹر ادریس خان شامل تھے، اور ملاقات میں شامل فارماسسٹ جس میں ڈیسٹری بیوشن فارماسسٹ ڈاکٹر آتا اللّہ، ڈاکٹر وقاس خان، ڈاکٹر اسحاق خان، ریٹیل فارمیسی ڈاکٹر اسرار خان، ڈاکٹر فاقت خان، ڈاکٹر رشید خان ، ہاسپیٹل ریٹیل فارمیسی ڈاکٹر صادم خان، کے ساتھ خوشگوار موڈ میں ملاقات ہوئی اور انہوں نے کمیونٹی کے کوششوں کو سراہا اور ہر قسم تعاون کی یقین دہانی کرا دی ،ملاقات میں مختلف مسائل پہ تفصیلی بات چیت کی گئی، ، جس میں پرائیویٹ اداروں میں سیلری کے حوالے سے جاب ڈیسکیرفشن، کیٹیگری بی کالجز ، زیرِ بحث لائے گئے، اور سب فارماسسٹ نے یہ یقین دہانی کرائ کہ پروفیشن اور فارماسسٹ کے حق کیلئے دن رات محنت کرینگے اور فارماسسٹ کے حقوق پر کوئ سمجھوتہ نہیں ہوگا۔اور اس عہد کے ساتھ کے ہر ایک فارماسسٹ تک اپنے پیغام پہنچا ہینگے، جس میں پوری کے پی کے فارماسسٹ تک پہنچانا اور سارے فارماسسٹ کو متہد کرنا ہماری اولین ترجیح ہوگی، انشاء اللہ ہماری یہ کاوشیں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ اگر اج کی ملاقات کے حوالے سے بات کروں تو فارماسسٹ کمیونٹی بہت مشکلات کے ساتھ دوچار ہے، اور اس میں ہماری اپنی غلطیاں ہیں اس کو دور کرنا ہوگا ایک پلیٹ فارم پہ انا ہوگا ورنہ ساری زندگی اس ذلالت اور رسوائی کے ساتھ ہوگی اور کوئ پوچھنے والا نہیں ہوگا۔۔
تو ہم سب نے مل کر اپنے حقوق کیلئے لڑنا ہوگا۔۔
اور اٹھنا ہوگا،۔۔
اب نہیں تو کب, ہم نہیں تو کون،
جاگو جاگو فارماسسٹ۔۔

سوات فارماسسٹس کمیونیٹیآج سوات فارماسسٹ کمیونیٹی کا ایک اہم اجلاس سیدو شریف میں منعقد ہوا جس میں فارمیسی قوانین پر عبور ...
09/07/2022

سوات فارماسسٹس کمیونیٹی

آج سوات فارماسسٹ کمیونیٹی کا ایک اہم اجلاس سیدو شریف میں منعقد ہوا جس میں فارمیسی قوانین پر عبور رکھنے والے فارماسسٹس نے کثیر تعداد میں شرکت کیا۔ اجلاس میں موجود سب فارماسسٹس نے بحث میں حصہ لیا۔ اجلاس میں متفقہ طور پر فارماسسٹ کے مستقبل کو محفوظ بنانے اور موجودہ مسائیل کو حل کرنے کیلئے سوات فارماسسٹ کمیونیٹی کا اعلان کیا گیا۔ اجلاس میں موجود فارماسسٹ سمیت سوات فارماسسٹ کمیونیٹی نے ضلع سوات میں فارمیسی پریکٹسسز کو بہترین بنانے کیلئے حلف لیا اور سب نے یکجھتی اور خوشی کا اظہار کیا اور متفقہ طور فارمیسی پریکٹسسز قوانین پر سختی سے عمل درامد کروانے کو یقینی بنانے کیلئے مندرجہ زیل قوانین بنائے گئیں۔

1) سوات میں فارماسسٹ ہرگز فارماسیوٹیکل ڈیسٹریبیوشن میں ماہانہ 60 ہزار سے کم تنخواہ پر کام نہیں کریگا جبکہ ریٹیل فارمیسی/میڈیکل سٹور میں ہرگز 50 ہزار سے کم تنخواہ پر کام نہیں کریگا۔

2) فارماسسٹ کے غیر موجودگی میں فارمیسی/میڈیکل سٹور کو میڈیسن کے خرید و فروخت سے روکنا۔

3) کیٹگری رینٹ کیں ہوئے فارماسسٹ کو خبردار کرنا اور اگر ضرورت پڑھ گئی تو پرونشل ڈرگ انسپکٹر سے ان کے خلاف قانونی کاروائی کرانا۔

4) گریجویٹس فارماسسٹس کو کیٹگری بی کالجوں میں جاب/ٹیچنگ کرنے سے روکنا اور ضرورت پڑھیں تو ان کے خلاف بھی اقدامات لی جائیگی۔

5) سوات فارماسسٹس کمیونیٹی انریجسٹرڈ فارماسیوں/میڈیکل سٹوروں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کرنے کیلئے پرونشل ڈرگ انسپکٹرز سوات کے شانہ بشانہ کھڑے رہے گیں۔

28/11/2020

COVID-19 is on the rise once again in Pakistan
Do follow the SOPs by wearing masks and using sanitizers when you go out for shopping or in a public place.
It's almost a year now since the outbreak of COVID-19 and from that time we have been hearing and observing about the implementation of the SOPs for this pandemic.
Do follow the standard protocols and take care of your elders and children.
Shaking hands 🤝 is a great gesture but exchanging the virus in return isn't.
Stay safe.
Al shifa medicose

Address

Rahim Abad
Mingora

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ژوند بدل کړه posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ژوند بدل کړه:

Share