26/05/2026
_*تمام امت مسلمہ کو عید الاضحیٰ مبارک!* 🌙✨_
اللہ تعالیٰ آپ کی قربانیوں، نمازوں اور دعاؤں کو قبول فرمائے،
اور ہمیں ایک دوسرے کے ساتھ محبت، بھائی چارے اور اتحاد کی زندگی نصیب کرے۔
آمین یا رب العالمین 🤲