Hakeem Astrologer KM

Hakeem Astrologer KM SPIRITUAL PHYSICAL MEDICAL HEALTH

10/04/2026
اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ میرے پیارے عزیزوں کچھ مصروفیات کی وجہ سے ہم نے عمل پوسٹ نہیں کیا تھاجیسے کہ آپکو یاددہ...
01/04/2026

اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
میرے پیارے عزیزوں کچھ مصروفیات کی وجہ سے ہم نے عمل پوسٹ نہیں کیا تھا
جیسے کہ آپکو یاددہانی کرنا مقصود ہے کہ ہم نے پہلے سورۃ البقرہ سے آپکو عمل بتایا ہے اور اس کے بعد آپکو یہ بھی پوسٹ کیا تھا کہ آپکو دوسرا اور آسان عمل بھی بتائیں گے
تو آج آپکو سورۃ البقرہ سے انتہائی طاقتور عمل بتانے جا رہے ہے اس کے پڑھنے سے اللّٰہ آپ کیلئے کافی ہو جاتا ہے
باقی آپ سمجھدار ہے کہ جب اللّٰہ کافی ہو جائے تو کل کائنات میں کوئی بھی چیز انسان حیوان اور ساری مخلوق ظاہری و باطنی آپکو نقصان نہیں پہنچا سکے گا تو عمل یہ ہے
رات کو صرف ایک مرتبہ سورۃ البقرہ کے آخری دو آیات (امن رسول سے کافرون) تک ہر رات پڑھنی ہے
اگر آپ اس عمل کا معمول بنائے اور روزانہ کے بنیاد پر گھر میں ایک مرتبہ پڑھا کرے تو آپ جادوٹونہ آسیب بندش سے چھٹکارہ لے سکتے ہیں
انتہائی آسان اور طاقتور عمل ہے
اس کے پڑھنے سے کچھ ہی دنوں میں شیطان کا ٹھکانہ ختم ہوگا اور آئیندہ آپکے گھر شیطان نہیں رہ پائے گا
اور جب شیطان کے رہنے کی ختم تو آپ اس کلام پاک سے سکون پائیں گے
انشاء اللّٰہ
اس کے اجازت کے لئے
آپ 3 مرتبہ درود شریف
1 بار سورہ الفاتحہ
3 مرتبہ سورہ اخلاص
اس کا ایصالِ ثواب آپ تمام مرحومین آدم علیہ السلام سے لے کر کے اب تک تمام انبیاء کرام تمام اصحاب کرام تمام مخلوقات ظاہری و باطنی اور تمام جاندار مخلوقات جنات موکل تمام ظاہری و باطنی جاندار مخلوقات تمام ملائکہ فرشتے تمام آنے والے مخلوقات اور تمام اصحاب الکہف اور رجال الغیب اور حضرت محمد مصطفی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کو ہدیہ کر دیجئے
Hakeem Astrologer KM
#سورۃالبقرہ

اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ میرے پیارے عزیزوں اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ آپ پر جادو ہے نظر ہے ستاروں کی نحوست ہے او...
24/03/2026

اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
میرے پیارے عزیزوں اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ آپ پر جادو ہے نظر ہے ستاروں کی نحوست ہے اور علاج کرنا چاہتے ہیں
تو آپ اپنا پیدائشی زائچہ بنوائے اور جانئے کہ آپ کے ساتھ مسئلہ کیا ہے درست تشخیص سے آپکا علاج اور یہ بھی آپ جان سکتے ہے کہ یہ آپکی کسی غلطی سے تو نہیں پیش آیا
درست تشخیص صحیح علاج
نوٹ : ہمارا زائچہ فیس 1500 روپے ہے
Hakeem Astrologer KM
#زائچہ #فیس #1500

Hakeem Astrologer KM              #عیدالفطر  #مبارک
20/03/2026

Hakeem Astrologer KM
#عیدالفطر #مبارک

اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ کل انشاء اللّٰہ رمضان کا آخری جمعہ ہے اور جمعتہ الوداع پر دو عمل لکھے جاتے ہے وہ حفاظت...
19/03/2026

اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
کل انشاء اللّٰہ رمضان کا آخری جمعہ ہے اور جمعتہ الوداع پر دو عمل لکھے جاتے ہے وہ حفاظتی عمل ہوتے ہیں
Hakeem Astrologer KM

اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ میرے عزیز بہن بھائیوں الحمدللّٰہ آج اللّٰہ کے رحم و کرم سے عمل پورا لکھا گیا ہے جس بھا...
17/03/2026

اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
میرے عزیز بہن بھائیوں الحمدللّٰہ آج اللّٰہ کے رحم و کرم سے عمل پورا لکھا گیا ہے جس بھائی احباب کا عمل ہمارے پاس ہے کل انشاء اللّٰہ ان کو بھیجا جائے گا آپ سب کا تہدل سے شکر گزار ہے اپنے اتنا پیار محبت دیا اللّٰہ سب کیلئے زندگی میں آسانیاں پیدا کرے اور اپنے خصوصی رحم و کرم سے نوازے آمین
Hakeem Astrologer KM
#تیغبندی #27رمضان

اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ الحمدللّٰہ آج کا عمل تیغ بندی  #تیغبندی        #27رمضان       Hakeem Astrologer KM
17/03/2026

اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
الحمدللّٰہ آج کا عمل تیغ بندی
#تیغبندی #27رمضان
Hakeem Astrologer KM

اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ میرے عزیز بہن بھائیوں کل عصر کو عمل کیا جائیگا انشاء اللّٰہ کل 27 رمضان ظہر 1:00 بجے ت...
16/03/2026

اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
میرے عزیز بہن بھائیوں کل عصر کو عمل کیا جائیگا انشاء اللّٰہ
کل 27 رمضان ظہر 1:00 بجے تک بکنک کرے انشاء اللّٰہ
Hakeem Astrologer KM
#تیغبندی #27رمضان

Hakeem Astrologer KM  #تیغبندی        #27رمضان
16/03/2026

Hakeem Astrologer KM
#تیغبندی #27رمضان

Address

Baldia, Town
Mingora

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hakeem Astrologer KM posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share