Dr. Faizan Qaisar

Call Website Contact the business

Dr. Faizan Qaisar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr. Faizan Qaisar, Ali medicare adam town mirpurkhas, Karachi.
(529)

Assistant professor of Medicine Ibn e sina university mirpurkhas
& Diploma in psychotherapy Ripha international university | WhatsApp for Online Consult: 0332-2783455
Follow the Dr. Faizan Qaisar / Mind & Healing channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپکا بچہ ساری عمر احساس کمتری میں مبتلا ریے تو اسکے ساتھ یہ کرےDr. Faizan QaisarAssistant professor ...
29/09/2026

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپکا بچہ ساری عمر احساس کمتری میں مبتلا ریے تو اسکے ساتھ یہ کرے

Dr. Faizan Qaisar
Assistant professor of Medicine and psychotherapist

28/09/2026

بد اخلاق عورت دنیا کی بدصورت ترین مخلوق ہوتی ہے- یہ عورت زہریلی بیٹی، بہن، بیوی، ماں اور ساس بنتی ہے - ایسی عورت کے ساتھ رہنے والا مرد یا تو نفسیاتی مریض بن جاتا ہے یا پھر زندہ لاش

اس عمل سے مسائل بڑھتے ہیں، کم نہیں ہوتےDr. Faizan QaisarAssistant professor of Medicine and psychotherapist
28/09/2026

اس عمل سے مسائل بڑھتے ہیں، کم نہیں ہوتے

Dr. Faizan Qaisar
Assistant professor of Medicine and psychotherapist

27/09/2026

ایک صاحب اپنے 12 سالہ بچے کو میرے پاس لائے۔ بچہ اچانک اسکول جانے سے انکار کرنے لگا تھا۔ بات کی تو معلوم ہوا والدین ہر وقت کہتے تھے تم نے ہمیں غربت سے نکالنا ہے، تم سے بہت امیدیں ہیں، ابو تمہارے لیے مزدوری کر رہے ہیں۔ بچہ ان امیدوں اور پڑھائی کے دباؤ کو cope نہیں کر پا رہا تھا اور شدید اینگزائٹی میں مبتلا ہوگیا۔ والدین کو ادراک نہیں کہ ان کا یہ رویہ بچے کے لیے زہر آلود ہے۔ یہی میں آپ کو سمجھاتا رہتا ہوں کہ زہریلے رویے انسان کو نفسیاتی مریض بنا دیتے ہیں۔

مقدس رشتوں پر براجمان زہریلے لوگوں کی اصلیت تب تک نظر نہیں آتی جب تک آپکی آنکھوں پر عقیدت کی عینک لگی ہوتی ہے-ان لوگوں ک...
27/09/2026

مقدس رشتوں پر براجمان زہریلے لوگوں کی اصلیت تب تک نظر نہیں آتی جب تک آپکی آنکھوں پر عقیدت کی عینک لگی ہوتی ہے-ان لوگوں کا زہریلا پن دیکھنا ہے تو عینک اتار کر دیکھیں

Dr. Faizan Qaisar
Assistant professor of Medicine and psychotherapist

27/09/2026

جس طرح کچھ والدین بچوں پر خرچہ کرکے بار بار اسکا احسان جتاتے اور اس خرچے کو بنیاد بنا کر اولاد کو کنٹرول کرنے کی کوشش کرتے ہیں ویسے ہی اکثر خاوند اپنے خرچے جتا کر بیوی کو کنٹرول کرنے کی کوشش کرتے ہیں- یہ رویہ زہریلا رویہ ہے جو رشتے کی مٹھاس ختم کرکے اسے زہریلا بنا دیتا ہے

27/09/2026

زہریلے رشتوں سےفاصلہ اختیار کرنا چایتے
ہیں تو ان باتوں پر عمل کیجئے

زہریلے شوہر کو پہچاننا اکثر بہت مشکل ہوتا ہےDr. Faizan QaisarAssistant professor of Medicine and psychotherapist
27/09/2026

زہریلے شوہر کو پہچاننا اکثر بہت مشکل ہوتا ہے

Dr. Faizan Qaisar
Assistant professor of Medicine and psychotherapist

26/09/2026

آپکے نذدیک زہریلی عورت کا مطلب کیا ہے؟؟

26/09/2026

اکثر زہریلے والدین اپنے نکمے ترین ہدحرام لڑکے کی شادی یہ سوچ کر کر دیتے ہیں یا تو شادی کے بعد یہ ٹھیک ہوجائے گا یا لڑکی والے خود اسے سنبھال لیں گے- یہ لڑکا عورت کے لیے زہریلا ثابت ہوتا ہے- اسکی زندگی اجیرن کردیتا ہے-مار کٹائی تشدد کو اپنا ہتھیار بناتا ہے اور اکثر لرکی کو مجبور کرتا ہے کہ وہ اپنے گھر والوں سے پیسے لائے- سب سے دلچسپ بات یہ ہے کہ پھر اپنی مار پیٹ کو اسلام کی ڈھال کے پیچھے چھپا کر کہتا قرآن نے مجھے اپنی بیوی کو مارنے کا حق دیا ہے

Address

Ali Medicare Adam Town Mirpurkhas
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Faizan Qaisar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dr. Faizan Qaisar:

Shortcuts

Share